پرنسپل سکریٹری سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر اصغر حسن سامون نے آج پولی ٹیکنیک کالج چندر کوٹ (رام بن) کا افتتاح کیا۔ اسی دوران اُن کے ہمراہ ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن مسرت اسلام، ڈائریکٹر، سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، سدرشن کمار، ڈی سی سی کونسلر، رینوکا کٹوچ موجود تھے۔