مینڈھر میں حادثاتی گولی چلنے سے فوجی اہلکار کی موت

Mazar Khan
0 Min Read

حکام نے بدھ کے روز بتایا کہ پونچھ ضلع کے منکوٹ سیکٹر میں ایک فوجی اہلکار “اپنی سروس رایفل سے حادثاتی طور پر گولی چلنے” سے ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے واقع کا نوٹس لے لیا ہے اور مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
ویڈیو:جاوید اقبال

Share This Article