Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

فوجی سربراہ کا بارہمولہ کے اگلے علاقوں کا دورہ، ’آپریشن سندور‘کے دوران جوانوں کے رول کو سراہا

KU Admin
Last updated: May 15, 2025 2:39 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/فوجی سربراہ جنرل اوپیندر دویدی نے جمعرات کو شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں اگلے علاقوں کا دورہ کیا اور ’آپریشن سندور‘کے دوران جوانوں کے رول کو سراہا۔انہوں نے ’آپریشن سندور‘کے دوران لائن آف کنٹرول پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے فوجی جوانوں کی سراہنا کی۔فوجی سربراہ نے جوانوں سے فیصلہ کن قوت کے ساتھ کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہنے کو کہا۔
فوج کی ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پبلک انفارمیشن ( اے ڈی جی پی آئی) نے جمعرات کو اپنےایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہاجنرل اوپیندر دویدی، سی او اے ایس، نے ڈگر ڈویژن کے اگلے علاقوں کا دورہ کیا اور تمام رینکز کے ساتھ بات چیت کی۔
انہوں نے کہافوجی جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے جنرل دویدی نے آپریشن سندور کے دوران لائن آف کنٹرول پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے ان کی بہادری، جوش اور چوکس اقدامات کو سراہا۔پوسٹ میں کہا گیافوجی سربراہ نے پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے کیمپوں کو تباہ کرنے میں فوجی جوانوں کے کردار کی تعریف کی۔
انہوں نے کہاآرمی چیف نے نے پاکستان کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر گولہ باری کا نشانہ بننے والے شہریوں کو مدد فراہم کرنے میں ڈگر ڈویژن کے کردار کو سراہا۔پوسٹ میں کہا گیا: ‘ انہوں نے فوجی جوانوں کو کسی بھی چیلنج کا فیصلہ کن قوت سے جواب دینے کے لیے ہمیشہ تیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
آئی پی ایل 2025||بی سی سی آئی نے قوانین میں کی تبدیلی غیر ملکی کھلاڑیوں کو عارضی طور پر ری پلیس کرنے کی ملی اجازت
سپورٹس
کوہلی کی سبکدوشی نے کیا ٹنڈولکر کو جذباتی
سپورٹس
مضبوط بلے بازی اور فنشر کے طور پر خاص پہچان حاصل کرنے والا کیریبائی کھلاڑی
سپورٹس
کھیلو انڈیا کرناٹک کی لڑکیوں اور اتر پردیش کے لڑکوں نے تمغے جیتے
سپورٹس

Related

پیر پنچالتازہ ترین

محبوبہ مفتی کا حالیہ گولہ باری کے متاثرین کے معاوضے کو بڑھانے کا مطالبہ

May 15, 2025
تازہ ترین

قوم کو فوج کی ’آپریشن سندور‘‘کی تاریخی فتح پر فخر ہے: منوج سنہا

May 15, 2025
تازہ ترین

ڈی جی بی ایس ایف نے جموں میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

May 15, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

پولیس سربراہ کا ضلع ہسپتال پونچھ کا دورہ، شلینگ سے زخمی ہوئے شہریوں کی عیادت کی

May 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?