کشمیر میں سیب کی صنعت دھیرے دھیرے ختم ہوتی جارہی ہے جس کی وجہ سے کشمیر کے کسان بہت پریشان ہیں۔ پی ڈی پی کے ایڈیشنل ترجمان محمد امین ڈار نے کہا کہ سیب صنعت اور سیاحت ہی کشمیر میں مشعیت کی ریڑھ کی ہڈی ہے لیکن بیرونی ملکوں سے سیب کو درآمد کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے کشمیر کے سیب صنعت تباہی کے دہانے پر ہے۔