ٹاؤن ہال کپواڑہ میں جموں وکشمیر اپنی پارٹی کی خواتین ونگ کی جانب سے پارٹی کنونشن منعقد کیا گیا، جس میںکافی تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔اس کنونشن میں اپنی پارٹی کے صوبائی صدر دلشادہ ،ضلع صدر فردوسہ گیلانی ،نائب صدر ثومیہ صدف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنی پارٹی لوگوں کہ حقیقی ترجمانی کرتی ہے ۔