عشرت حسین بٹ
پونچھ//ایس او جی اور فوج کی جانب سے ضلع پونچھ کے دو الگ الگ علاقوں میں ملی ٹینسی مخالف تلاشی چلائے جارہے ہیں ـ
ایک سینئر پولیس آفسر کے مطابق ضلع کے شاہستار سنائی ٹاپ میں گزشتہ کل سے ایس او جی کی جانب سے تلاشی مہم چلائئ جا رہی ہےـ انہوں نے کہا کہ کچھ خفیہ اطلاعات کی بنا پر تلاشی مہم دو دن سے جاری ہیں ـ
تفصیلات کے مطابق ادھر فوج کی جانب سے سرنکوٹ کے علاقہ سانگلہ میں آج صبح سے ملی ٹینسی مخالف آپریشن چلایا جارہا ہے ـ