Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

اوڑی دراندازی مخالف آپریشن: ملی ٹینٹ کی لاش برآمد، تلاشی آپریشن جاری

Mazar Khan
Last updated: June 23, 2024 11:38 am
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

اوڑی// شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی سیکٹر میں اتوار کے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری رہا، جس دوران ایک درانداز ملی ٹینٹ کی لاش برآمد ہوئی۔
یاد رہے کہ ہفتہ کی شام فوج نے اوڑی سیکٹر میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔
اوڑی سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کے بعد ملی ٹینٹوں کی تلاش اتوار کو بھی جاری رہی، جس دوران ایک ملی ٹینٹ کی لاش برآمد ہوئی۔
دفاعی ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کی صبح سیکورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد اوڑی سیکٹر میں سرچ آپریشن لانچ کیا جس دوران وہاں پر چھپے بیٹھے ملی ٹینٹوں اور فورسز کے مابین شدید گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ دن بھر علاقے میں رک رک کر گولیوں کا تبادلہ جاری رہا اور شام ہوتے ہی آپریشن کو اتوار کی صبح تک موخر کیا گیا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اتوار اعلیٰ الصبح سیکورٹی فورسز نے دوبارہ آپریشن شروع کیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ فوج کو مصدقہ اطلاع موصول ہوئی کہ دراندازی کے ذریعے ملی ٹینٹوں کا ایک گروپ اس طرف آنے میں کامیاب ہوا جس کے پیش نظر ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے گئے۔
دفاعی ترجمان کے مطابق علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظارہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری
تازہ ترین
5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین
کنگن کے مرکزی بازار میں آتشزدگی ، متعدد دکانیں خاکستر
تازہ ترین
جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین

Related

بین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ

July 2, 2025
تازہ ترینکشمیر

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

July 2, 2025
تازہ ترین

امرناتھ یاترا: زمینی، فضائی اور ٹیکنالوجی پر مبنی سہ رُخی سیکورٹی انتظامات

July 2, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?