Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہ

گنڈبل سانحہ: جہلم سے ایک اور لاش برآمد، ایک ہنوز لاپتہ

Mazar Khan
Last updated: April 27, 2024 9:38 am
Mazar Khan
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

سرینگر// وسطی کشمیر کے ضلع سرینگر میں لاپتہ ایک اور کمسن کی لاش سیمنٹ کدل سے ہفتہ کی صبح برآمد ہوئی ہے۔
یاد رہے کہ 16 اپریل کو گنڈبل علاقے میں دریائے جہلم میں ایک کشتی ڈوب گئی تھی، جس میں 6 لوگوں کی موت واقع ہو گئی تھی تاہم، پولیس اور دیگر ایجنسیوں کی تیز کارروائی سے، چند لوگوں کو بچا لیا گیا اور انہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
واقع میں دو بچوں سمیت تین لاپتہ افراد کی لاشوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری تھا جس دوران ایک بچے لاش گزشتہ شام راج باغ سے برآمد ہوئی تھی اور آج سیمنٹ کدل کے قریب سے ایک اور لاش ملی ہے جبکہ ایک لاش تاحال لاپتہ ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ لاپتہ لاش کا سراغ لگانے کی کوششیں جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
موسم میں بہتری اور عوامی رائے کے پیش نظر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی ممکن:سکینہ ایتو
تازہ ترین
عمر عبداللہ نے ایس کے آئی سی سی کے بورڈ آف گورنرز کی میٹنگ کی صدارت کی
تازہ ترین
بارہمولہ میں آتشزدگی ،کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کو نقصان
تازہ ترین
ٹریڈ یونینوں کا بھارت بند: حکومت کی مزدور و کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف 25 کروڑ ملازمین سڑک پر
برصغیر

Related

تازہ ترین

جھلسانے والی گرمی سے راحت ،اگلے48گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

July 9, 2025
برصغیرتازہ ترین

امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا آٹھواں قافلہ کشمیر روانہ

July 9, 2025
تازہ ترین

پہلگام یاترا قافلے کی گاڑی چنینی کے قریب حادثے کا شکار، ڈرائیور سمیت پانچ افراد زخمی

July 9, 2025
تازہ ترینکشمیر

ترال میں تیندوے کی مسلسل موجودگی، علاقہ میں خوف کی لہر ،محکمہ وائلڈ لائف تیندوے کو قابوکرنےمیں ابھی تک ناکام

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?