ضلع اننت ناگ کے دور دراز پہاڑی علاقہ کپرن ڈورو میں جموں کشمیر بینک برانچ کا آج افتتاح کیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں ضلع ترقیاتی کونسل کے چیئرمین محمد یوسف گورسی،بی ڈی سی چیئرمین پیر شہباز کے علاوہ بینک کے زونل ہیڈ موجود رہے۔
ویڈیو:عارف بلوچ
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
ضلع اننت ناگ کے دور دراز پہاڑی علاقہ کپرن ڈورو میں جموں کشمیر بینک برانچ کا آج افتتاح کیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں ضلع ترقیاتی کونسل کے چیئرمین محمد یوسف گورسی،بی ڈی سی چیئرمین پیر شہباز کے علاوہ بینک کے زونل ہیڈ موجود رہے۔
ویڈیو:عارف بلوچ
Sign in to your account