Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

اننت ناگ کے کئی علاقوں میں ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

KU Admin
Last updated: June 30, 2025 12:16 pm
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/سالانہ شری امرناتھ جی یاترا کے پیش نظر اننت ناگ پولیس نے کئی علاقوں میں ڈرون اڑانے پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔واضح رہے کہ 38 دنوں پر محیط شری امرناتھ جی یاترا 3 جولائی سے شروع ہو کر 9 اگست کو رکشا بندھن کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔یہ مقدس یاترا روایتی راستوں 48 کلو میٹر ننون پہلگام راستے اور 14 کلو میٹر بالتل راستے سے بہ یک وقت شروع ہوگی اور لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا 2 جولائی کو جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاتریوں کے پہلے قافلے کو کشمیر کے لئے روانہ کریں گے۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ اننت ناگ پولیس نے لینڈنگ سٹرپ تا پجتنگ،گورنمنٹ ڈگری کالج کھنہ بل تا پوتر گھپا اور ننون ، چندواری، شیش ناگ، پنجترنی اور پوتر گھپا علاقوں کو ڈورن اڑانے کے لئے عارضی طور پر’ریڈ زون‘قرار دیا ہے۔پولیس نے خبر دار کیا ہے کہ حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی انجام دی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
امرناتھ یاترا: جموں پہنچنے والے عقیدت مند سیکورٹی اور سہولیات سے مطمئن
تازہ ترین
اینٹی کرپشن بیورو جموں و کشمیر میں بڑی رد و بدل
تازہ ترین
کپواڑہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
امرناتھ یاترا کے پُرامن انعقاد کے لیے تمام انتظامات مکمل : وزیراعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر میں نیا سیاسی الائنس قائم

June 30, 2025
تازہ ترین

امن و امان اور کامیاب امرناتھ یاترا کے لیے تمام انتظامات مکمل: ایل جی منوج سنہا

June 30, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

کشمیر میں جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران بارشوں کا امکان

June 30, 2025
تازہ ترین

آرو ویلی دوبارہ کھولنے پر اپنی پارٹی کے لیڈر رفیع احمد میر کا ایل جی کے تئیں اظہارِ تشکر

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?