کولگام ضلع کے بلاک کیموہ میں مرکزی سکیم “امرت سروور” کے تحت پورے بلاک میں آبی ذخائر کی تعمیر نو اور اُنہیں بچانے کیلئے محکمہ دیہی ترقی نےجنگی بنیادوں پر کام کیا۔ مذکورہ بلاک کے رہائشیوں نے اس کام کی ستائش کی۔
ویڈیو:اظہر حسین
Copy Not Allowed
Sign in to your account