Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

شاہ نے کشمیر میں نئے فوجداری قوانین کے نفاذ پر ایک جائزہ میٹنگ کی

KU Admin
Last updated: February 18, 2025 7:04 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
نئی دہلی/ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی موجودگی میں جموں و کشمیر میں تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ پر ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔اس میٹنگ میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور دیگر سینئر افسران نے بھی شرکت کی۔
میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسٹر عبداللہ نے کہا “وزیر داخلہ ملک میں نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں کہ ان کا استعمال کیسے اور کس حد تک ہوا ہے۔ اس سلسلے میں اب جموں و کشمیر کی باری ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ نے بتایا کہ 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں جائزہ میٹنگیں منعقد کی گئیں۔
عبداللہ نے کہابڑی حد تک جموں و کشمیر میں ان قوانین کا نفاذ اچھا رہا ہے۔ “انہوں نے کہا کہ کچھ مسائل رہے ہیں اور ان پر بھی بات ہوئی ہے اور اب انہیں بھی ٹھیک کیا جائے گا۔انہوں نے کہا جہاں تک منتخب حکومت کا تعلق ہے، یہ ہماری ذمہ داری نہیں ہے کہ ہم یونین ٹیریٹری میں قانون کو نافذ کریں، لیکن چونکہ یہ نئے قوانین ہیں، اس لیے یہ ضروری ہے کہ لوگوں کو قانون کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔
منتخب حکومت کو قانون کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیے کچھ پیش رفت کرنی ہوگی، چاہے وہ یونیورسٹی کی سطح پر ہو، کالج کی سطح پر، سماجی یا سیاسی سطح پر یا اسمبلی کی سطح پر ہو، ان پر بھی بات ہوئی۔ جو بھی کرنے کی ضرورت ہے، ہم کریں گے۔‘‘قابل ذکر ہے کہ وزیر داخلہ نے اس ماہ کے شروع میں مرکزی علاقے میں سیکورٹی کی صورتحال کے سلسلے میں کچھ اعلیٰ سطحی میٹنگوں کی صدارت کی تھی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول
امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن
صفحہ اول

Related

صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
تازہ ترین

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?