Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

شری امرناتھ یاترا کے راستے یکم جولائی سے ’نو فلائنگ زون‘ قرار

KU Admin
Last updated: June 17, 2025 12:15 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/سالانہ شری امرناتھ جی یاترا کے لیے فول پروف حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کے اقدام میں جموں و کشمیر حکومت نے یاترا کے دونوں راستوں کو ’نو فلائنگ زون‘ قرار دیا ہے۔جموں وکشمیر حکومت کے محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری حکمنامے کے مطابق شری امرناتھ یاترا کے پہلگام اور بالتل راستوں کو نو فلائنگ زون قرار دیا ہے۔بتادیں کہ یاتری جنوبی کشمیر میں واقع 48 کلومیٹر طویل روایتی پہلگام راستے یا وسطی کشمیر میں واقع 14 کلومیٹر طویل بالتل کے راستے سے پوتر گھپا تک پہنچتے ہیں۔حکمنامے کے مطابق یہ پابندی تمام قسم کے فضائی آلات جن میں یو اے ویز، ڈرون، اور غبارے شامل ہیں، پر عائد ہوگی۔ان سیکورٹی ہدایات کا اطلاق یکم جولائی سے 10 اگست تک ہوگا۔تاہم ن پابندیوں کا اطلاق طبی انخلاء، ڈیزاسٹر مینجمنٹ، یا سیکورٹی فورسز کی طرف سے کی جانے والی نگرانی کی کارروائیوں پر نہیں ہوگا۔
امسال 38 دنوں پر محیط سالانہ شری امرناتھ جی یاترا 3 جولائی سے شروع ہوکر 9 اگست کو رکشا بندھن کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔جموں و کشمیر حکومت اور شرائن بورڈ کی طرف سے یاترا کے احسن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔یاترا کے سلسلے میں شمالی کشمیر کے شادی پورہ ٹرانزٹ کیمپ پرڈی آئی جی شمالی کشمیر رینج مقصود الزماں نے گذشتہ روز ایک جامع سیکورٹی جائزہ لیا ۔ اس موقع پر تعیناتی حکمتِ عملی، نگرانی کے نظام، ایمرجنسی تیاریوں اور لاجسٹک انتظامات کا باریک بینی سے معائنہ کیا گیا۔
قابل ذکر ہے کہ مرکزی وزارت داخلہ نے اس سال یاترا کے لیے 580 نیم فوجی کمپنیوں پر مشتمل تقریباً 42,000 اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میں سے 424 کمپنیاں جموں و کشمیر روانہ کی جا رہی ہیں، جب کہ باقی یونٹس، جن میں وہ 80 کمپنیاں بھی شامل ہیں جو ’آپریشن سندور‘ کے دوران پہلے ہی یو ٹی میں تعینات تھیں، کو یاترا کے راستے، سری نگر سمیت حساس علاقوں میں دوبارہ تعینات کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اینٹی کرپشن بیورو نے آمدنی سے زائداثاثےبنانے کے الزام میں کپواڑہ میں پٹواری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
تازہ ترین
پہلگام حملے کے بعد احتیاطی طور بند کی گئیں کئی پارکوں کو دوبارہ کھول دیا گیا
برصغیر
عمر عبداللہ کی ’’آئی اے ٹی او‘‘وفد کے ساتھ ملاقات
تازہ ترین
ایرانی فوج کے سربراہ شادمانی کی موت: اسرائیل
بین الاقوامی

Related

تازہ ترین

کشمیر کی سیاحت کو سپورٹ کرنا ہماری ذمہ داری ہے:آئی اے ٹی او

June 17, 2025
بین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ایران نے اسرائیل پر اب تک 700 ڈرون حملے کئے

June 17, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک میں کورونا کے ایکٹو معاملے سات ہزار سے کم ہوئے

June 17, 2025
تازہ ترین

ملک کی یکجہتی اور سالمیت کا سوال ہو تو بے بنیاد بات نہیں کرنی چاہیے: سنہا

June 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?