عظمیٰ ویب ڈیسک
راجوری/راجوری کے ڈاک بنگلہ کے باہر منگل کو ایک آلٹو کار اور ای رکشہ کے درمیان زور دار ٹکرہوئی جس دوران دو افراد زخمی ہو گئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق زخمیوں کی شناخت روبینہ کوثر زوجہ محمد فاروق اور انکیت شرما ولد اشوک شرما کے طور پر ہوئی ہے۔
راجوری میں آلٹو اور ای رکشہ کے درمیان ٹکر، دو افراد زخمی
