ظمیٰ ویب ڈیسک
جموں/جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں 34سالہ شخص نے مبینہ طورپر پھانسی پر لٹکا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔اطلاعات کے مطابق جموں میں منگل کے روز دو بچوں کے والد کو اپنے کمرے میں لٹکتے ہوئے پایا گیا چنانچہ اہل خانہ نے اسے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں منتقل کیا تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
متوفی کی شناخت کو
جموں میں 34 سالہ شخص کی مبینہ خود کشی
