Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

امرناتھ یاترا کے پُرامن انعقاد کے لیے تمام انتظامات مکمل : وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

KU Admin
Last updated: June 30, 2025 3:06 pm
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کے روز کہا کہ حکومت نے امرناتھ یاترا کے پُرامن اور خوش اسلوبی سے انعقاد کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔صحافیوں سے بات کرتے ہوئےوزیراعلیٰ عمر نے کہا کہ حکومت یاترا کے پُرامن انعقاد کی امید اور دعا کرتی ہے۔انہوں نے کہا، لیفٹیننٹ گورنر نے سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے ارکان کے ساتھ اجلاسوں کی صدارت کی اور یاتریوں کے لیے مناسب سیکورٹی انتظامات کی یقین دہانی کرائی۔
وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ اب وہ یاتریوں کے منتظر ہیں جنہیں کل جموں سے روانہ کیا جائے گا۔ ہم امید کرتے ہیں کہ بڑی تعداد میں یاتری آئیں گے اور دعا کرتے ہیں کہ وہ بخیریت اپنے گھروں کو لوٹیں۔امر ناتھ یاترا 3 جولائی سے جموں و کشمیر میں کثیر سطحی سیکورٹی انتظامات کے تحت شروع ہوگی۔ ــ

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کے لیے پرعزم: عمر عبداللہ
تازہ ترین
370کی بحالی کرنے والا’اتحاد‘ خوابوں کی دنیا میں گُم ہے: اشوک کول
تازہ ترین
کل سے بدل جائے گا تتکال ٹکٹ کا ضابطہ، آئی آر سی ٹی سی سے ’آدھار‘ کو کرانا ہوگا لنک
برصغیر
امرناتھ یاترا: جموں پہنچنے والے عقیدت مند سیکورٹی اور سہولیات سے مطمئن
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

اینٹی کرپشن بیورو جموں و کشمیر میں بڑی رد و بدل

June 30, 2025
تازہ ترینکشمیر

کپواڑہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

June 30, 2025
تازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر میں نیا سیاسی الائنس قائم

June 30, 2025
تازہ ترین

امن و امان اور کامیاب امرناتھ یاترا کے لیے تمام انتظامات مکمل: ایل جی منوج سنہا

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?