عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر//سرینگر میں کل دی کے معروف Hyundai ڈیلرآرائز ہنڈاہنڈائی ٹینگہ پورہ بائی پاس پر bold new Alcazar لانچ کی۔۔اس سلسلے میں منعقدہ تقریب کے دورا ن ڈاکٹر فرحانہ اختر، اے آر ٹی او ہیڈکوارٹر سرینگر اور ڈاکٹر نوید نذیر شاہ نے بولڈ نئی ہنڈائی کی نقاب کشائی کی ۔تقریب رونمائی میں شیرب ایجنسیز کے ڈائریکٹرز محمد صدیق بیگ، محمد اسماعیل بیگ، آرائز ہنڈائی کے ڈائریکٹرز عمر اسماعیل بیگ، الطاف حسین بیگ اور دیگر مہمان موجود تھے۔Hyundai New Alcazar کے آغاز کے موقع پر بات کرتے ہوئے منیجنگ ڈائریکٹر Arise Hyundai عمر بیگ نے اپنی مسرت کا اظہار کیا اور کہا کہ ہندوستان کی پہلی مکمل طور پر منسلک SUV ہنڈائی کی عالمی بلیو لنک کنیکٹڈ ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔ انہوں نے کہا، “یہ ان کے صارفین کے لیے ایک ذاتی پناہ گاہ بن جائے گا۔انہوں نے مزید کہا، “ہمیں یقین ہے کہ Hyundai Alcazar طبقہ میں ایک نیا معیار بنائے گا اور Hyundai