Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینخطہ چناب

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے ، کم از کم ڈیڑھ دہائی بعد انفارمیشن دفتر گول بحال

KU Admin
Last updated: May 14, 2025 11:21 am
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

ایم شفیع میر
گول/کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے مصداق آج کم از کم ڈیڑھ دہائی بعد گول کا تالا بند انفارمیشن دفتر پھر سے کھل گیا۔گزشتہ کئی برسوں سے یہ دفتر تالا بند تھا اور لوگوںنے اعلیٰ حکام سےبار ہا مطالبہ کیا کہ سب ڈویژن گول میں قائم انفارمیشن دفتر کو بحال کیا جائےلیکن ہر بار عوام کے اِس مطالبہ کو نظر انداز کیا گیا۔
تاہم مقامی میڈیا کی جانب سے انفارمیشن دفتر سے متعلق با ربارخبر کرنے اور معاملہ اجاگر کرنے کے بعد آج گول کا تالابند انفارمیشن دفتر باضابطہ طور بحال ہو گیا۔ لوگوں نے میڈیا نمائندوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جس میڈیا نمائندوں کی جانب سے بار بار خبرکرنے کے بعد بلآخر آج خبر کا اثر سامنے آگیا اور کم از کم ڈیڑھ دہائی سے مقفل انفارمیشن دفتر گول گلاب گڑھ بحال ہوگیا۔
لوگوں نے متعلقہ محکمہ کے اعلیٰ افسران کا بھی شکر یہ جنھوں نے دیر سے ہی سہی لیکن عوام کی اِس دیرینہ مانگ کو پورا کیا اور علاقے میں دہائیوں قبل گول میں قائم ہوئے اِس اہم دفتر کو پھر سے بحال کیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں توی ایکسپریس کا نام گلتا دھام پوجا سپرفاسٹ ایکسپریس ہو گا
تازہ ترین
ٹرمپ کے انکشاف پر مودی کیوں خاموش ہیں: کانگریس
برصغیر
پہلے ریلیف پھر بنکر تعمیر کرنے کی بات بھی کی جائے گی: عمر عبداللہ
تازہ ترین
چین کے اعلیٰ حکام نے ہندوستان، پاکستان کے سفیروں سے ملاقات کی
برصغیر

Related

تازہ ترین

وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا دورہ اُوڑی، گولہ بار ی کے دوران جاں بحق خاتون نرگس بیگم کے اہل خانہ سے ملاقات کی

May 14, 2025
تازہ ترین

شمالی فوج کے کمانڈر کی ایل جی منوج سنہا سے ملاقات، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

May 14, 2025
تازہ ترین

سرینگر میں ٹی آر سی کے قریب دلخراش سڑک حادثہ ،دو نوجوان جاں بحق

May 14, 2025
تازہ ترین

پائن لیبز کے اشتراک سے جے کے بینک نے RuPay کریڈٹ کارڈ متعارف کروا دیا

May 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?