عظمیٰ ویب ڈیسک
لیہہ/لداخ میں انسداد بدعنوانی بیورو (اے سی بی )نے فنڈز اور سرکاری عہدوں کے مبینہ غلط استعمال کی اطلاعات کے بعد لداخ یونیورسٹی کے تارو تھانگ کیمپس میں اچانک چھاپہ مارا ۔
مزید تفتیش کے لیے مالی لین دین اور خریداری سے متعلق دستاویزات قبضے میں لے لئے۔