انٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے پیر کو بارہمولہ میں محکمہ دیہی ترقی کے ایک ملازم کو مبینہ طور پر 4000روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے۔
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account