Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

پہلگام حملے کے بعد کیا ہوا؟ ایک اہم چشم دید گواہ نے این آئی اے کو سنایا واقعہ

KU Admin
Last updated: July 16, 2025 12:24 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/رواں برس کے ماہ اپریل میں پہلگام کے بائسرنعلاقے میں ہونے والے حملے کے حوالے سے ایک چشم کشا انکشاف سامنے آیا ہے۔ قومی اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق، ایک مقامی چشم دید گواہ نے قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کو بتایا کہ حملہ آوروں نے 26 افراد، جن میں اکثریت سیاحوں کی تھی، کو قتل کرنے کے بعد خوشی میں فائرنگ کی اور چار گولیاں ہوائی فائر کیں۔
این آئی اے کی تحقیقات میں گزشتہ ماہ دو مقامی افراد پرویز احمد اور بشیر احمد کو حملہ آوروں کو پناہ دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ این آئی اے کے ترجمان کے مطابق، ان دونوں نے اعتراف کیا کہ حملہ آور پاکستانی شہری تھے اور لشکر طیبہ سے وابستہ تھے۔
تحقیقات کے دوران گواہ نے بتایا کہ ملی ٹینٹوں نے اسے روکا، کلمہ سننے کو کہا، اور جب انہوں نے مقامی لہجے میں کلمہ پڑھا تو انہیں چھوڑ دیا گیا۔ اس کے بعد نلی ٹینٹوں نے خوشی میں ہوائی فائرنگ کی، جس میں چار گولیاں چلائی گئیں۔ تحقیقاتی ٹیم نے اس بیان کی بنیاد پر جائے واردات سے چار خالی خول برآمد کئے۔گواہ نے مزید انکشاف کیا کہ اس نے پرویز اور بشیر کو ایک پہاڑی کے نزدیک کھڑے دیکھا، جہاں وہ مبینہ طور پر ملی ٹینٹوں کا سامان سنبھال رہے تھے، جو بعد میں حملہ آوروں نے ان سے لے لیا۔
ایک مرکزی خفیہ ایجنسی کے ذریعے سامنے آنے والے بیان کے مطابق، پرویز نے بتایا کہ حملے سے ایک دن قبل تینوں ملی ٹینٹشام 3:30 بجے اس کے گھر آئے، کھانا مانگا اور تقریباً چار گھنٹے بیٹھ کر بائسرن کے سیکورٹی انتظامات، سیاحتی مقامات، راستوں اور آمد و رفت کے اوقات کے بارے میں معلومات حاصل کرتے رہے۔ ان کی بیوی نے انہیں کھانا دیا۔
جاتے ہوئے انہوں نے پرویز کی بیوی سے کچھ مصالحے اور کچا چاول پیک کرانے کو کہا اور 500 روپے کے پانچ نوٹ دئیے۔ بعد میں وہ بشیر سے ملے اور ان دونوں کو ہدایت دی کہ 22 اپریل کو دوپہر 12:30 بجے بائسرن پہنچ جائیں، جبکہ خود وہ ایک موسمی ڈھوک (جھونپڑی) کی طرف روانہ ہو گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں ملوث ایک ملی ٹینٹ سلیمان شاہ ہو سکتا ہے، جو گزشتہ سال 20 اکتوبر کو سرینگر-سونمرگ ہائی وے پر زیڈموڑٹنل تعمیر کرنے والی کمپنی کے سات ملازمین کے قتل میں ملوث تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں و کشمیر میں ملی ٹینسی کا نیا چیلنج ڈرونز نئے ’’اپر گرائونڈ ورکر‘‘
کشمیر
دراس کے قریب حادثہ ۔2لقمہ اجل،15زخمی
کشمیر
۔6ہزار سے زیادہ یاتری وادی وارد
کشمیر
نائب تحصیلدار عہدوں کیلئے بھرتی سی اے ٹی کی روک’ انتہائی بدقسمتی‘ :محبوبہ| اردوختم کرنے کا اقدام:سجاد لون
کشمیر

Related

کشمیر

ملی ٹینسی کا خاتمہ یقینی وزیر اعظم مہاتما کے خواب کو پورا کرنے کے مشن پر :لیفٹیننٹ گورنر

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی اجلاس میں رُکن پارلیمان روح اللہ مہدی کا کشمیر کیلئے براہ راست ریل رابطے کا مطالبہ

July 16, 2025
تازہ ترین

محکمہ جنگلات میں تبادلے و تقرریاں

July 16, 2025
تازہ ترینکشمیر

نیشنل کانفرنس مجلس عاملہ کی تشکیل نو، صوبائی صدر کا عوامی خدمت پر زور

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?