عظمیٰ ویب ڈیسک
نئی دہلی/وزیراعظم کی رہائش گاہ پر ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان، تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور متعدد سینئر حکام شریک ہیں۔
اجلاس میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول بھی موجود ہیں۔
وزیر اعظم مودی کی رہائش گاہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس جاری
