گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کرالپورہ کپواڑہ کی طالبات نے یومِ اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ جس میں طالبات نے اساتذہ کی عزت افزائی کے لے رنگا رنگ پروگرام پیش کئے اور اساتذہ کو تحفوں سے بھی نوازا۔ اس تقریب میں زونل ایجوکیشن پلاننگ آفیسر نے بھی شرکت کر کے اساتذہ کی عزت افزائی کی۔