Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

ملی ٹینسی کی بیخ کنی کے لئے 360 ڈگری جال بچھایا جائے گا:وزیر داخلہ

Mazar Khan
Last updated: January 13, 2023 7:36 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
Photo: Mir Imran
SHARE

یو این آئی

جموں//مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا کہنا ہے کہ جموں میں منعقدہ سیکورٹی کی جائزہ میٹنگ کے دوران تمام ایجنسیوں نے جموں خطے سے ملی ٹینسی کی بیخ کنی کے لئے 360 ڈگری جال بچھانے کا فیصلہ لیا ہے انہوں نے کہا کہ راجوری شہری ہلاکتوں کا کیس مکمل تحقیقات کے لئے این آئی اے کے سپرد کیا جائے گا۔موصوف وزیر داخلہ نے ان باتوں کا اظہار جمعے کو یہاں سیکورٹی جائزہ میٹنگ کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔اس موقعے پر جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا بھی موجود تھے۔
انہوں نے کہا کہ سیکورٹی جائزہ میٹنگ کے دوران دوسرا بڑا فیصلہ یہ کیا گیا کہ جموں کے سیکورٹی گرڈ کو مقررہ وقت کے اندر تمام محاذوں پر مزید مستحکم کیا جائے گا۔ شاہ نے کہا کہ مجھے ڈانگری راجوری جانا تھا اور وہاں مہلوکین کے اہلخانہ سے ملنا تھا لیکن خراب موسمی حالات نے اس کی اجازت نہیں دی۔انہوں نے بتایا کہ جموں صوبے میں سیکورٹی گرڈ کو مزید و مضبوط بنانے کی خاطر زمینی سطح پر سطح پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ تین ماہ کے اندر اندر جموں میں سیکورٹی کو مزید مضبوط بنایا جائے گا اور اس کے لئے پہلے ہی مرکزی وزارت داخلہ نے اٹھارہ پیرا ملٹری فورسز کی کمپنیوں کو سرحدی علاقوں میں تعینات کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی
تازہ ترین
ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان
تازہ ترین
جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی
تازہ ترین
ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

کشمیر زون پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی

July 3, 2025
تازہ ترین

مائیگرنٹ مزدور قتل معاملہ: بجبہاڑہ میں SIA کی کارروائی

July 3, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?