Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینخطہ چناب

چاچا زاد بھائی کے موت کی خبر سن کر 20سالہ لڑکی نے دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر اپنی جان کا خاتمہ کیا

KU Admin
Last updated: June 19, 2025 5:28 pm
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

اشتیاق ملک
ڈوڈہ //ڈوڈہ ضلع کی تحصیل چلی پنگل کے گاؤں جنگ نالہ جکیاس میں اسوقت کہرام مچ گیا جب ایک 20 سالہ لڑکی نے اپنے چاچا زاد بھائی کی موت کی خبر سن کر اپنے گھر سے 30 کلومیٹر دور سفر کرکے دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر اپنی جان کا خاتمہ کیا۔
اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اتراکھنڈ کے کیدرناتھ میں نتن کمار 20ولد رویل سنگھ ساکنہ جنگ نالہ ایک پسی کی زد میں آکر جاں بحق ہوا اور اس کی لاش ابھی راستے میں ہی ہے کہ گھر میں ماتم چھا گیا۔یہ خبر سنتے ہی دوران مہلک نوجوان کی چاچا زاد بہن پائل 20ولد ہر بنس لال ساکنہ جکیاس غم سے نڈھال ہوئی اور آج صبح گھر سے ہو کر 30 کلومیٹر دور سفر کرکے ٹھاٹھری کے مقام پر پل سے دریائے چناب میں چھلانگ لگا دی اور اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔
یہ خبر پھیلتے ہی جکیاس جنگ نالہ میں کہرام مچ گیا. ادھر پولیس و سیول انتظامیہ نے مقامی لوگوں کی مدد سے تلاش کاروائی شروع کی ہے تاہم ابھی تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے. پولیس نے معاملہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شدید گرمی میں سیاحوں کی پناہ گاہ بنادرہال علاقہ کا ’کھوڑ ناڑ آبشار‘ دور افتادہ گاؤں میں واقع قدرتی آبشار کوسیاحتی نقشے پر لانے کی مانگ،ڈی سی کی یقین دہانی
پیر پنچال
مغل شاہراہ پرپیر کی گلی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی آمد ،بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کا الزام
پیر پنچال
راجوری کالج کے طلباء کاجموں یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج جاری سرکلر اور اساتذہ کی کمی پر برہمی، سڑک بند کر کے احتجاج، یقین دہانی پر مظاہرہ ختم
پیر پنچال
جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور پریس کلب پونچھ کا مشترکہ اجلاس
پیر پنچال

Related

خطہ چناب

آن لائن فرضی معاملات کے حل میں ڈوڈہ پولیس کی بڑی کامیابی ۔8لاکھ روپے مالیت کے 43لاپتہ سمارٹ فون و 8.4لاکھ روپے کی نقدی برآمد

June 20, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ کو اپنا پہلی انڈور شوٹنگ رینج ملا ایم ایل اے شگن پریہار نے کھیلوں کی نئی سہولت کا افتتاح کیا

June 20, 2025
خطہ چناب

پالی ٹکنیک کالج چندر کوٹ میں بیداری ورکشاپ

June 20, 2025
خطہ چناب

این آر ایل ایم آفس کشتواڑ میں بیداری پروگرام، صحت کیمپ کا انعقاد

June 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?