عظمیٰ ویب ڈیسک
ریاسی/ارناس مہور شاہراہ پر طرانسا نالہ کے نزدیک جمعہ کی دوپہر ایک ڈمپر اور ٹیمپو کے درمیان ٹکر میں کم از کم سات افراد زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے پی ایچ سی ارناس منتقل کیا گیا۔حادثے کے شکار گاڑیوں کی شناخت ڈمپر زیر نمبر JK20C-8106اور ٹیمپو زیر نمبر JK20C-5212کے طور پر ہوئی ہے۔
مزید تفصیلا