ظفر اقبال
اوڑی//سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے پراسرار حالات میں سلام آباد اوڑی میں ایک نوجوان کی لاش درخت کے ساتھ لٹکی ہوئی پائی گی۔نوجوان جسکی شناخت عرفان احمد قریشی ولد محمد سیفیر قریشی ساکنہ سلطان ڈکی کے بطور ہوئی ہے پراسرار حالات میں درخت کے ساتھ لٹکی ہوئی پائی گی۔ پولیس نے اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کیا ہے اور تفتیش شروع کر دی ہے۔