عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر//دیوالی کے پیش نظر جیسے جیسے شہر دییوں سے جگمگارہے ہیں،وی مارٹ نے خصوصی پیشکش شروع کی ہے جن میں مختلف اشیا پر رعایتیں شامل ہیں۔ اس پیشکشیں میں الیکٹرانکس، گھریلو سامان اور روزمرہ کی اشیا شامل ہیں۔ خواتین کیلئے مختلف ڈیزائنز شامل ہیں ۔کوآرڈ سیٹ، مختلف پینٹ ، بغیر آستین کے واسکٹ اور ٹیونک وغیرہ شامل ہیں۔مردوں کیلئے کلاسک کرتوں سے لے کر پرنٹ شدہ ٹی شرٹس، آرام دہ ڈینم، ٹرینڈی ٹریولر پینٹس، کارگوپینٹس اور ہر موسم کی جیکٹس دستیاب ہیں۔ تہوار کی خریداری کو مزید شاندار بنانے کیلئے V-Martمزید اشیاء پر خصوصی رعایت دے رہا ہے۔