شبنم بنت رشید
شاہ صاحب اپنے پورے محلے میں سب سے نرم گفتار اور مخلص شخصیت کے مالک تھے۔ ہر ایک کے دکھ سکھ میں کام آنے کے لیے ہمیشہ پیش پیش ہوتے تھے جس وجہ سے وہ ہمیشہ مصروف رہتے تھے۔ شاید اسی مصروفیت کی وجہ سے آج صبح سے ہی شاہ صاحب کی شریک حیات بجلی کا بل ادا کرنے کے لئے بینک کے صحن میں لائن میں کھڑی تھی۔
���
پہلگام اننت ناگ ،موبائل نمبر؛9419038028