یونس پرے
بڈگام//وسطی ضلع بڈگام میں انٹر زونل لیول ایتھلیٹکس مقابلوں کی شروعات کی گئی جس میں ضلع کے 12 زونوں کی کثیر تعداد میں کھلاڑیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جس دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہائی جمپ میں مختلف زونوں کے بچوں نے میدان مار لیا۔جبکہ اس موقع پر لانگ جمپ جیولن تھروو اور چار سو میٹر وغیرہ قابل ذکر ہے۔