عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر// ٹاٹا کے سب سے بڑے جیولری برانڈ تنشک(تانشق) نے سرینگر میں اپنے صارفین کیلئے خصوصی پروگرام’نورِ کشمیر‘سٹی واک مال میں منعقد کیا۔اس سلسلے میں کمپنی کے 150سے زیادہ صارفین نے شرکت کی۔ جشن میں’ہیرے اور ہیرے کے زیورات کیسے خریدیں‘کے سلسلے میںTanishqکے ماہرین نے صارفین کو باخبر کیا۔صارفین کو زیورات سے آگاہ ہونے کیلئے ایک سیشن منعقد کیا گیا۔