عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر// جموں و کشمیر کے کپواڑہ میں جمعرات کی دوپہر کم شدت کا زلزلہ آیا۔نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق، زلزلہ دوپہر تقریبا 1.40 بجے 5 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔ انہوں نے کہا کہ ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت 3.5 تھی۔اسکے مطابقزلزلہ کا مرکزکپواڑہ، جموں اور کشمیر تھا۔