عظمیٰ ویب ڈیسک
سوپور/اتوار کو سوپور کے جامع پل کے نزدیک دریائے جہلم میں ایک معمر شخص غرقآب ہوگیا۔ ایک سرکاری عہدیدار کے مطابق متوفی کی شناخت علی محمد ڈار ساکن مسلم پیر سوپور کے طور پر ہوئی ہے۔
ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر روانہ کیا گیا ہے اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
سوپورجہلم میں معمر شخص غرقآب ،تلاش جاری
