Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

لینڈ سلائیڈنگ پر تشویش،ناریاںمیں عوام کاہائی وے بند کر کے احتجاج خراب نکاسی آب نظام اور بارش سے متعدد مکانات کو خطرہ لاحق،حفاظتی انتظامات کی مانگ

Mir Ajaz
Last updated: July 23, 2025 11:18 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

سمت بھارگو

راجوری//ضلع راجوری کے ناریاںعلاقے میں مقامی لوگوں نے جموں-راجوری-پونچھ نیشنل ہائی وے کو بند کر کے زبردست احتجاج درج کرایا۔ مظاہرین نے الزام لگایا کہ ہائی وے کی اپگریڈیشن کا کام کر رہی ایجنسی مکمل لاپروائی برت رہی ہے، جس کے باعث حالیہ لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا۔مظاہرین کے مطابق، علاقے میں ناقص ڈرینیج نظام اور حالیہ موسلادھار بارشوں کے باعث بارش کا پانی نیچے موجود زرعی زمینوں میں رس رہا ہے، جس سے زمین کھسکنے لگی ہے اور کئی رہائشی مکانات کو بھی خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کئے گئے تو کچھ گھروں کے منہدم ہونے کا خدشہ ہے، جس سے جانی و مالی نقصان ہو سکتا ہے۔مظاہرین نے ہائی وے کو ایک طویل وقت تک بند رکھا، جس کی وجہ سے ٹریفک کی آمدورفت بری طرح متاثر ہوئی اور مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔بعد ازاں انتظامیہ کی مداخلت اور مقامی افسران کے ساتھ مذاکرات کے بعد مظاہرین نے احتجاج ختم کیا اور سڑک کو ٹریفک کے لئے کھول دیا۔انتظامیہ نے مظاہرین کو یقین دہانی کرائی کہ ان کے خدشات کو سنجیدگی سے لیا جائے گا، اور لینڈ سلائیڈنگ جیسے واقعات کی روک تھام کے لئے ضروری اقدامات کئے جائیں گے۔مقامی عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ ہائی وے اپگریڈیشن کے دوران مناسب ڈرینیج نظام قائم کیا جائے، تاکہ مستقبل میں اس قسم کے خطرات سے بچا جا سکے۔ اگر انتظامیہ نے فوری کارروائی نہ کی تو عوامی احتجاج دوبارہ شروع ہو سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشمیرمیںسیب کی معیشت کوشدیدموسمی تغیر کا سامنا وادی کے باغات پتوں کی بیماریوںکی گرفت میں،کاشتکاروں کو فصل کے نقصان کا خدشہ
صنعت، تجارت و مالیات
پونچھ کے کلائی علاقہ میں بس بے قابو ہو کر حادثے کا شکار | 8افراد زخمی،زخمی ضلع ہسپتال پونچھ میںداخل ،ڈرائیور فرار
پیر پنچال
میڈیکل اسٹیبلشمنٹ کا لائسنس منسوخ
جموں
جموں اور بٹوت میں2پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں

Related

پیر پنچال

پٹھانہ تیر میں پینے کے پانی کی بحرانی صورتحال پیدا عوام پانی کی بوند بوند کو ترساں

July 25, 2025
پیر پنچال

سالانہ بڈھا امر ناتھ یاترا ،ڈی سی راجوری نے یاتری گراؤنڈ کا دورہ کیا انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد،بین الاداراتی ہم آہنگی کو یقینی بنانے پر زور

July 25, 2025
پیر پنچال

ممبراسمبلی گلاب گڑھ کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات قبائلی نوجوان ہلاکت معاملہ کی جوڈیشل انکوائری کی اپیل

July 25, 2025
پیر پنچال

گورنمنٹ ڈگری کالج پونچھ میں شجرکاری مہم کا اہتمام

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?