Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

بنگلہ دیش طیارہ حادثہ:اموات کی تعداد 27ہوگئی

Towseef
Last updated: July 22, 2025 11:02 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

ڈھاکہ// بنگلہ دیش میں فوجی طیارہ اسکول پر گر کر تباہ ہونے سے اموات کی تعدادستائیس ہوگئی۔ عبوری حکومت کے اعلان پر بنگلہ دیش میں یوم سوگ منایا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں فوجی طیارہ اسکول پر گر کر تباہ ہونے سے اموات کی تعداد ستائیس ہوگئی اور 171 زخمی ہے ، جان بحق اور زخمیوں میں زیادہ تر نوجوان طلبا شامل ہیں۔ترجمان فوج نے بتایا کہ طیارے میں ٹیک آف کے فوری بعد تیکنکی مسئلہ ہوا، پائلٹ نے طیارے کو آبادی سے دور لے جانے کی بھر پور کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوسکا تاہم حادثے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی گئی ہے ۔گزشتہ روز بنگلہ دیش فضائی کو تربیتی طیارہ ایف سیون جیٹ ڈھاکہ کے اٹارا علاقہ میں کالج کی اس عمارت پر گرا گیا تھا، حادثے کے وقت کیمپس میں طلبا کی بڑی تعداد موجود تھی۔طیارہ چھٹی کے عین وقت گرکرتباہ ہوا، طیارہ گرنے سے زور دار دھماکہ ہوا اورعمارت میں آگ لگ گئی اور فوراً بعد فضا میں دھوئیں کے بادل چھا گئے ۔سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیوز میں دکھایا گیا کہ متاثرہ عمارت کی دیواریں شعلوں کی لپیٹ میں آگئیں، لوگ چیخ و پکار کرتے ادھر ادھر بھاگ رہے تھے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شمالی کمان سربراہ کا ڈوڈہ ، رام بن اور کشتواڑ کا دورہ سیکورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ، فوجی اہلکاروں کی حوصلہ افزائی
جموں
اپنی دیرینہ مانگوں کے حل کا مطالبہ لیکر صوبہ جموں کے صفائی کرمچاری پیدل مارچ پر سرینگر کی طرف روانہ
خطہ چناب
زون رام بن اور بٹوت کو چھوڑ کر رام بن ضلع میں تعلیمی ادارے بند رہے
خطہ چناب
ڈوڈہ ضلع میں تیسرے روز بھی شدید بارشیں | ندی نالوں میں طغیانی، رابطہ سڑکیں زیر آب،ایڈوائزری جاری
خطہ چناب

Related

بین الاقوامی

اسرائیل کی ایران پر حملے کی دھمکی

July 23, 2025
بین الاقوامی

چکن گونیا وائرس سے عالمی وبا پھوٹنے کا خطرہ :عالمی ادارہ صحت

July 23, 2025
بین الاقوامی

ترکی کا دفاعی انقلاب | ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کی نمائش

July 23, 2025
بین الاقوامی

فلسطینی ریاست تسلیم کرنے پر امریکہ ناراض | یونیسکو سے علیحدگی کا اعلان

July 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?