Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

اسرائیلی فوج گدھے چوری کرنے میں ملوث

Towseef
Last updated: July 22, 2025 11:02 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

غزہ// اسرائیلی فوج غزہ کی سڑکیں تباہ کرنے ، پٹی کو ایندھن سے محروم کرنے اور ریسکیو سروسز کی گاڑیوں کو تباہ کرنے کے بعد فلسطینیوں کے زیر ملکیت سیکڑوں گدھوں کو اپنا ہدف بناکر چوری کرنے میں ملوث نکلی۔مڈل ایسٹ مانیٹر کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی چینل کان نے رپورٹ کیا کہ اسرائیلی فوج نے مبینہ طور پر غزہ کی محصور پٹی سے سیکڑوں گدھوں کو چوری کرکے انہیں اسرائیل اسمگل کیا، اور بعد ازاں فرانس منتقل کر دیا تاکہ ان کا استعمال تعمیر نو کے مقاصد کے لیے نہ ہو سکے ۔کان کے مطابق غزہ کی پٹی سے درجنوں گدھوں کی منظم لوٹ مار اسرائیلی تنظیموں کے ساتھ ہم آہنگی سے اور یورپی اداروں، خاص طور پر فرانسیسی اور بیلجیئم اداروں کی ملی بھگت سے کی گئی ہے ۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے ان علاقوں سے گدھوں کو لوٹا، جہاں انہوں نے غزہ کے اندر چڑھائی کی، اور اس عمل کو ‘بیماری اور جانوروں کو نظر انداز کرنے ’ سے بچانے کے بہانے کے طور پر پیش کیا۔اسرائیلی میڈیا نے اس لوٹ مار کو ایک ‘ویٹرنری ریسکیو آپریشن’ کے طور پر رپورٹ کیا، جب کہ ان فلسطینی مالکان کا کوئی ذکر نہیں کیا، جن کے لیے یہ جانور اسرائیلی نسل کشی سے بچنے کے لیے بنیادی ذریعہ نقل و حمل تھے ۔بین الاقوامی قانون کے تحت کسی مسلح تنازع کے دوران شہری املاک کی زبردستی ضبطی ایک جنگی جرم کے طور پر شمار کی جاتی ہے ۔کان کی رپورٹ کے مطابق غزہ سے جمع کیے گئے گدھوں کو تل ابیب کے جنوب میں موشاف ہاروت میں واقع ایک اسرائیلی فارم ‘Starting Over Sanctuary’ منتقل کیا گیا، جسے شیرون کوہن چلاتی ہیں۔فارم کی ویب سائٹ ان جانوروں کو ‘نفسیاتی صدمے کے شکار’ قرار دیتی ہے ، اور ان کے لیے خصوصی علاج کی ضرورت پر زور دیتی ہے ، مگر ان کے اصل مالکان سے کوئی رابطہ یا منتقلی کی قانونی دستاویزات فراہم نہیں کی گئیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شجرو مہور میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی
تازہ ترین
چیف جسٹس آف انڈیا پہلی بار کشمیر کا دورہ کریں گے
برصغیر
نارتھ زون ریجنل کانفرنس :آئی جی کشمیر نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
سری نگر جموں قومی شاہراہ پر جزوی طور ٹریفک نقل و حمل بحال
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ہندوستانی ایئر اسپیس میں پاکستانی طیارے اب بھی نہیں ہو سکیں گے داخل، حکومت نے 23 اگست تک بڑھائی پابندی

July 23, 2025
بین الاقوامی

ملک بدری معاملات :طالبان نے 2 نمائندے جرمنی بھیج دیے

July 22, 2025
بین الاقوامی

بنگلہ دیش طیارہ حادثہ:اموات کی تعداد 27ہوگئی

July 22, 2025
بین الاقوامی

خواتین اور بچیاں نشانے پر اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کا مرتکب: اقوام متحدہ

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?