کلائی کے مقام پر بھاری پسی گرآنے کے باعث جموں پونچھ شاہراہ بند
عشرت حسین بٹ
پونچھ// شدید بارش کی وجہ سے جموں پونچھ شاہراہ پر کلائی کے مقام پر بھاری پسی گرنے کی وجہ سے ٹریفک آمد و رفت کے لیے بند ہو گئی ہےـبتا
بتا دیں کہ مسلسل بارش کی وجہ سے آج صبح جموں پونچھ شاہراہ پر کلائی کے مقام پر ایک بہت بڑا مٹی کا تودا گر آیا جس کی وجہ سے جموں پونچھ شاہراہ گاڑیوں کی آمد و رفت کے لیے بند ہوگی ہےـ
حکام کی جانب سے سڑک سے ملبہ ہٹانے کاکام شروع کیا گیا ہے، حکام نے بتایا کہ ملبہ صاف ہوتے ہی سڑک کو گاڑیوں کی آمد و رفت کے لئے بحال کیا جائے گاـ