Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

ڈی جی پی نے بڈھا امرناتھ مندر منڈی میں حاضری دی

Mir Ajaz
Last updated: July 21, 2025 11:32 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عشرت حسین بٹ

پونچھ// جموں و کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی پی) نالین پربھات نے پیر کو بڈھا امرناتھ مندر منڈی میں حاضری دے کر پوجا ارچنا کر کے اپنی عقیدت کے پھول نچھاور کئے ۔اس موقع پر ان کے ہمراہ آئی جی جموں بیم سنگھ ٹوٹی ڈی آئی جی پونچھ راجوری رینج تجندر سنگھ کے علاوہ پولیس اور آرمی کے آعلی آفسران بھی موجود تھے۔موصوف نے بڈھا امر ناتھ مندر میں پوجا ارچانا بھی کی۔ بتا دیں کہ بڈھا امرناتھ مندر منڈی کی سالانہ یاترا رواں ماہ کی ۸۲ تاریخ کو شروع ہو رہی ہے جس دوران ملک کے مختلف حصوں سے یاتری آئیں گے اور اپنی عقیدت کے پھول نچھاور کریں گے۔ اس حوالے سے جموں و کشمیر کی انتظامیہ خصوصی طور پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے تمام تر انتظامات کر دئیے گئے ہیں سیکورٹی کی جانب سے بھی پیشگی سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں اور یاترا کے تمام تر راستوں پر وہ تمام ضروری انتظامات کو بھی حتمی شکل دی گئی ہے۔ بتا دیں کہ یہ یاترا ہر برس کی طرح انجام دی جائے گی جس میں ہندو مسلم سکھ عیسائی اتحاد کے تحت پونچھ کے آپسی بھائء چارے کی روایت کو یاتریوں کا پھولوں سے استقبال کر کے کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
موسمی خوشگواری کے ساتھ بیماریوں کا خطرہ ڈینگو، ہیٹ سٹروک اور فلو کا بڑھتا خدشہ،عوام محتاط رہیں
جموں
قومی شاہراہ معمول کے ٹریفک کیلئے بحال امرناتھ یاترا اور مسافر گاڑیوں کا دوطرفہ ٹریفک میں سفر
خطہ چناب
سنگلدان بازارسڑک کی حالت ابتر بیکن کی غفلت شعاری ، مقامی لیڈران بھی خاموش
خطہ چناب
جموں وکشمیر میں پہلی باربلاور میں چائے کے باغات کی مہم شروع
جموں

Related

پیر پنچال

منیہال میں سڑک کی تعمیر لوگوں کیلئے سہولیت کے بجائے آزمائش بن گئی زمینیں کھسکنا شروع، مکانوں میں دراڑیں، متاثرین نے امداد اور انکوائری کا مطالبہ کیا

July 24, 2025
پیر پنچال

راجوری میں ممبران اسمبلی اور ڈی ڈی سی ممبران کے درمیان تلخ کلامی سڑک منصوبوں پر اختلافات، ڈی ڈی سی چیئرمین کی مداخلت سے حالات قابو میں آئے

July 24, 2025
پیر پنچال

سالانہ بڈھا امر ناتھ یاترا 2025 ایس ایس پی پونچھ نے سیکورٹی فورسز کے ساتھ میٹنگ منعقد کی

July 24, 2025
پیر پنچال

۔27 جولائی سے شروع ہونے والی یاترا کو حتمی شکل دی گئی وی ایچ پی اور بجرنگ دل کی بابا بڈھا امرناتھ یاترا میں بھرپور شرکت کی اپیل

July 24, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?