Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

غزہ میں جنگ بندی کی نئی تجاویز پیش

Towseef
Last updated: July 19, 2025 11:54 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

غزہ // امریکا، قطر اور مصر نے غزہ میں جنگ بندی کی نئی تجاویز پیش کی ہیں جب کہ قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت نہیں ہوسکی ہے ۔حماس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ طویل جنگ کے لیے تیار ہیں، غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے تحت تمام یرغمالیوں کی رہائی کی پیشکش کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ جنگ بندی مذاکرات میں معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں مستقبل میں عبوری جنگ بندی پر رضامند نہیں ہوں گے ۔ادھر حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ تمام یرغمالیوں کی رہائی پر مبنی جنگ بندی کی پیشکش کئی بار اسرائیل نے مسترد کی اگر اب بھی وہ مذاکرات سے پیچھا ہٹا تو ہم طویل جنگ کے لیے تیار ہیں۔6 مارچ کے بعد اپنے پہلے ویڈیو پیغام میں ترجمان نے کہا کہ فلسطینی گروپ نے بار بار ایک جامع جنگ بندی معاہدے کو انجام دینے کے لیے تمام اسیروں کو ایک ساتھ رہا کرنے کی پیشکش کی لیکن اسرائیل نے اس تجویز کو مسترد کر دیا۔ابو عبیدہ نے کہا کہ گروپ مستقبل میں عبوری جنگ بندی پر راضی نہیں ہوگا اگر جنگ بندی کا معاہدہ نہ ہوا تو طویل جنگ لڑنے کے لیے تیار ہیں۔ان کے تبصرے اس وقت سامنے آئے ہیں جب قطر میں بالواسطہ بات چیت دوبارہ شروع ہوئی ہے لیکن کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ابوعبیدہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی ہٹ دھرمی کے باعث جامع جنگ بندی ممکن نہ ہوسکی آئندہ جزوی معاہدے یا 10قیدیوں کی ڈیل کی پیشکش نہیں ہو گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مانسون کی پیش رفت اچھی ہے، معیشت کو فائدہ ہوگا: مودی
برصغیر
ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈ، 6 یاتری زخمی
تازہ ترین
پہلگام حملے، آپریشن سندور پر راجیہ سبھا میں بحث کے لیے کانگریس کا نوٹس
برصغیر
بارہمولہ :دریائے جہلم میں غرقآب ہونے والے معمر شخص کی نعش برآمد
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

پولیس ٹریننگ سینٹرمیں دھماکہ | لاس اینجلس میں 3اہلکار ہلاک

July 19, 2025
بین الاقوامی

سعودی عرب کا دوسرا طیارہ امداد لے کر شام وارد

July 19, 2025
بین الاقوامی

شام کا سویدا میں نئی جنگ بندی کا اعلان

July 19, 2025
بین الاقوامیتازہ ترین

پاکستانی پنجاب میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، 48 گھنٹے میں 70 شہری جاں بحق

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?