Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

جموں و کشمیر میں 316دیہی سڑکیں مرکز کی جانب سے 4,224کروڑ روپے مختص

Mir Ajaz
Last updated: July 9, 2025 11:41 pm
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

سرینگر//مرکزی دیہی ترقی کی وزارت نے پردھان منتری گرام سڑک یوجنا فیز 4کے تحت جموں و کشمیر کے 19اضلاع میں 316 سڑکوں کی تعمیر کے لیے 4,224 کروڑ روپے کی منظوری دی ہے، جس کی کل پروجیکٹ کی لمبائی 1,781کلومیٹر ہے۔ذرائع نے بتایا کہ راجوری ضلع میں سب سے زیادہ سڑکیں منظور شدہ ہیں۔ اس میں 588کروڑ 12لاکھ روپے مختص کے ساتھ 41سڑکوں کی تعمیر کی جائے گی۔ راجوری کے سڑک پروجیکٹوں میں متعدد مقامات جیسے منجاکوٹ، درہال، کالاکوٹ، ڈھانگری، نوشہرہ، اور بدھل شامل ہیں۔ پونچھ 40سڑکوں کی منظوری کے ساتھ دوسرے نمبر ہے جہاں 484کروڑ 92 لاکھ روپے کی فنڈنگ ​​کی گئی ہے۔ ان میں بفلیاز، لسانہ، منکوٹ، سرنکوٹ، لورن، مینڈھر اور پونچھ شہر کی سڑکیں شامل ہیں۔ ڈوڈہ ضلع میں 661کروڑ روپے کے بجٹ کے ساتھ 31سڑکوں کی منصوبہ بندی کی گئی ہے، جس میں چرالہ، بھدرواہ، چھانگا اور ادے پور جیسے علاقوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔رام بن کے لیے 26 سڑکوں کو منظور کیا گیا ہے جس میں 416کروڑ 10لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں، جن میں رام بن، بانہال، راج گڑھ، رامسو اور اکھرال کے منصوبے شامل ہیں۔ ریاسی میں 400کروڑ 53لاکھ روپے کی منظوری سے 21سڑکیں تعمیر کی جائیں گی، جن میں کٹرا، ٹھاکر کوٹ، انرس اور مہور جیسے علاقوں کا احاطہ کیا جائے گا۔ادھم پور کی 20سڑکوں کے لیے 304کروڑ 18لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں، جن میں ادھم پور ٹاؤن، سیونا، چنانی، پنچاری اور خون کے منصوبے شامل ہیں۔کشتواڑکیلئے20سڑکیں250کروڑ 32 لاکھ روپے لاگت سے منظور کی گئی ہیں جن میںبونجواہ، مڑواہ، مغل میدان شامل ہیں۔کٹھوعہ کیلئے15سڑکیں323کروڑ 89لاکھ روپے لاگت سے کٹھوعہ، برنوری، ڈوگن اور دیگرمقامات کیلئے منظور کی گئی ہیں۔کپوارہ کیلئے89روڑ 68 لاکھ روپے کی لاگت والی14سڑکیں،بڈگام کیلئے 88کروڑ45لاکھ روپے کی14سڑکیں،بارہمولہ کیلئے 95کروڑ45لاکھ روپے کی 13سڑکیں،کولگام ضلع کیلئے 63کروڑ 29 لاکھ روپے کی13سڑکیں،پلوامہ ضلع کیلئے97کروڑ60لاکھ روپے کی 12سڑکیں،بانڈی پورہ ضلع کیلئے8کروڑ57لاکھ روپے کی 9سڑکیں ،گاندربل ضلع کیلئے 37کروڑ 90لاکھ روپے کی 8سڑکیں، اننت ناگ ضلع کیلئے3کروڑ51لاکھ روپے کی7سڑکیں،جموں ضلع کیلئے 84کروڑ31لاکھ روپے کی 6سڑکیں اور سانبہ ضلع کیلئے67کروڑ 81لاکھ روپت کی3سڑکیں منظور کی گئی ہیں۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ دیہی ترقی کی مرکزی وزارت نے ابتدائی طور پر جموں و کشمیر حکومت سے سڑکوں سے محروم دیہاتوں کے بارے میں تفصیلی رپورٹ طلب کی تھی۔ دہلی سے بھیجے گئے مرکزی افسران کی جانچ پڑتال کے بعد، وزارت نے پروجیکٹ کو منظوری دے دی اور حتمی فہرست ریاست کے سینئر حکام کے ساتھ شیئر کی۔ذرائع کے مطابق جموں و کشمیر کے پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ نے مرکزی حکومت سے منظوری حاصل کرنے کے بعد پہلے ہی ٹینڈر مختص کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔اس منصوبے کا مقصد دیہی انفراسٹرکچر اور کنیکٹیویٹی کو نمایاں طور پر بہتر بنانا ہے، جس سے دور دراز کے دیہاتوں کے رہائشیوں کے لیے بازاروں، صحت کی دیکھ بھال اور تعلیمی اداروں تک بہتر رسائی ممکن ہو گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان
تازہ ترین
سپریم کورٹ نے آدھار کو شناختی ثبوت کے طور پر قبول نہ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوال اٹھایا
برصغیر
آدھار کارڈ شہریت کا ثبوت نہیں: الیکشن کمیشن آف انڈیا
برصغیر
جموں کشمیر اپنی پارٹی کا ضلع ترقیاتی کمیشنر سرینگر کے نام مکتوب ، 13جولائی کو مزار شہداء پر فاتحہ خوانی کی اجازت طلب کی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

کشمیر میں 11 سے 13 جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی

July 10, 2025
تازہ ترینکشمیر

سالانہ امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا نواں قافلہ روانہ

July 10, 2025
کشمیر

بغیر دودھ چائے، کھٹا میوہ اور سیب صحت مند زندگی کیلئے لازمی ذہنی تنائو، شوگر اور بلڈ پریشر سے بچنے کیلئے فلیونائیڈ اہم:ماہرین صحت

July 9, 2025
کشمیر

سیاحوں کی آمد دوبارہ شروع امر ناتھ یاتری بھی صورتحال سے مطمئن:عمر عبداللہ

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?