Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ

KU Admin
Last updated: July 4, 2025 4:43 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
نئی دہلی/ڈپٹی چیف آف آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل راہول آر سنگھ نے جمعہ کو ایف آئی سی سی آئی (FICCI) کے دفاعی سیمینار میں خطاب کے دوران کہا ہے کہ چین پاکستان کو ایک پراکسی کے طور پر استعمال کر کے اپنے فوجی ہتھیاروں کی آزمائش کر رہا ہے۔
انہوں نے پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے، جس میں 26 شہری جاں بحق ہوئے، کے ردعمل میں شروع کیے گئے آپریشن سندورکا حوالہ دیتے ہوئے کہا’’یہ حیرت کی بات نہیں کہ گزشتہ پانچ سالوں میں پاکستان نے جو فوجی ساز و سامان حاصل کیا، اس کا 81 فیصد چینی ہے۔ چین براہ راست محاذ آرائی کی بجائے اپنے ہمسایہ ممالک کے ذریعے درد پہنچانے کو ترجیح دیتا ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ نے خبردار کیا کہ چین حقیقی تنازعات کو ایک ’’لائیو لیب‘‘کے طور پر استعمال کر رہا ہے تاکہ اپنے ہتھیاروں کا جائزہ لے سکے۔انھوں نے زور دیا کہ اس صورتحال کو بہت سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے مزید کہاہمارا ایک بارڈر ہے لیکن درحقیقت تین دشمن ہیں۔ پاکستان سامنے ہے، چین ہر ممکن مدد فراہم کر رہا ہے اور ترکی نے بھی خاص کردار ادا کیا۔ جب DGMO سطح کی بات چیت ہو رہی تھی، پاکستان ہمیں کہہ رہا تھا کہ آپ کے فلاں اہم یونٹس ایکشن کے لیے تیار ہیں اور ان سے پیچھے ہٹنے کی گزارش کر رہا تھا۔ انہیں چین سے ریئل ٹائم اپ ڈیٹس مل رہی تھیں۔
ایئر ڈیفنس سسٹم کی ضرورت پر بات کرتے ہوئے، انہوں نے تسلیم کیا کہ آپریشن سندور کے دوران کچھ مقامی فضائی دفاعی نظاموں نے بہتر کارکردگی دکھائی، لیکن کچھ میں سنگین خامیاں بھی سامنے آئیں۔
انھوں نے مزید کہا کہ ہمارے پاس اسرائیل جیسے آئرن ڈوم جیسے نظام کا لگژری نہیں ہے کیونکہ ہماری جغرافیہ بہت وسیع ہے اور وسائل محدود۔ اس کے باوجود، ہماری آبادی والے علاقوں کو تہہ دار فضائی دفاع سے محفوظ بنانا ہوگا۔
لیفٹیننٹ جنرل سنگھ نے جدید جنگ میں ڈرونز، کاؤنٹر ڈرون سسٹمز اور طویل فاصلے تک مار کرنے والی توپوں کے بڑھتے ہوئے کردار پر روشنی ڈالی۔انھوں نے کہا یہ ایک چوہے بلی کا کھیل ہے، ہمیں بہت تیزی سے آگے بڑھنا ہوگا۔انہوں نے C4ISRصلاحیتوں کو بڑھانے اور عسکری و سول شعبوں کے اشتراک کی اہمیت پر بھی زور دیا۔
قابل ذکر ہے کہ ’آپریشن سندور‘جو بھارت کا جوابی حملہ تھا، اس نے کمزوریاں اور طاقتیں دونوں بے نقاب کیں لیکن سب سے اہم بات یہ تھی کہ اس نے چین، پاکستان اور ترکی کے بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون کی گہرائی کو نمایاں کر دیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
امر ناتھ یاترا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افسران کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی
تازہ ترین
بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی
تازہ ترین
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025
تازہ ترین

ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025
تازہ ترین

شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?