Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سکمز بمنہ میں9سال تک تعینات ڈاکٹر کی اسناد جعلی قرار،عدالت میں چالان پیش

Mir Ajaz
Last updated: July 3, 2025 11:11 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

سرینگر //کرائم برانچ کشمیر نے سکمز بمنہ میں جعلی میڈیکل اسناد جمع کرکے سرکاری نوکری حاصل کرنے والے شخص کے خلاف عدالت میں چالان پیش کر دیا ہے۔ملزم کی شناخت نعمان فاروق وانی ولد مرحوم فاروق احمد وانی ساکن ابو بکر لین، عمرآباد، زینہ کوٹ سرینگر کے طور پر ہوئی ہے، جس کے خلاف ایف آئی آر نمبر 01/2023 پولیس سٹیشن کرائم برانچ ونگ میں دھوکہ دہی، جعلسازی اور جعلی دستاویزات کے استعمال سے متعلق دفعات 420، 467، 468، 471 اور 201 آر پی سی کے تحت درج کیا گیا تھا۔ایک بیان کے مطابق نعمان فاروق وانی دسمبر 2016 سے سکمز بمنہ میں بطور میڈیکل آفیسر تعینات رہا اور اس نے اپنی تقرری کے وقت میڈیکل کونسل آف انڈیا اور سٹیٹ میڈیکل کونسل کا جعلی رجسٹریشن اور میڈیکل ڈگریاں جمع کرائیں تھیں۔ حیرت انگیز طور پر وہ کوڈ19 کے دوران ہسپتال میں نوڈل آفیسر کے طور پر بھی کام کرتا رہا اور متعدد مرتبہ سروس میں توسیع بھی حاصل کرتا رہا۔تحقیقات سے یہ بھی پتہ چلا ہے کہ ملزم نے مبینہ طور پر کسی اور رجسٹرڈ ڈاکٹر کا ایم سی آئی رجسٹریشن نمبر استعمال کرکے سرکاری نوکری حاصل کی تھی۔ ان جعلی دستاویزات کی بنیاد پر وہ مسلسل سرکاری خزانے سے تنخواہیں بھی وصول کرتا رہا۔کرائم برانچ نے اس معاملے کی گہرائی سے تفتیش کے بعد کیس کو ثابت شدہ قرار دیا اور عدالت میں مکمل چالان پیش کر دیا تاکہ معاملے کی عدالتی سماعت عمل میں لائی جا سکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین
سری نگر پولیس نے ’یو اے پی اے ‘کے تحت 1.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025
کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?