Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

کلب ورلڈ کپ جووینٹس کو ہرا کر رئیل میڈرڈ کوارٹر فائنل میں

Mir Ajaz
Last updated: July 2, 2025 9:36 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یواین آئی

میامی/گونزالو گارسیا کے دوسرے ہاف میں ہیڈر سے کیے گئے گول کی بدولت رئیل میڈرڈ نے منگل کو جوئینٹس پر 0-1 سے فتح حاصل کی، جس سے اسپینش ٹیم فیفا کلب ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔رئیل میڈرڈ کو 54ویں منٹ میں کامیابی ملی، جب ٹرینٹ ایلیگزینڈر-آرنلڈ نے دائیں جانب سے درست کراس دیا، جس سے گارسیا نے قریبی رینج سے گول کیا۔ 21 سالہ کھلاڑی کے نام اب چار ٹورنامنٹ میچوں میں تین گول اور ایک اسسٹ ہے ۔جووینٹس نے اپنی ابتدائی لائن اپ میں چھ تبدیلیاں کیں، جن میں کینان یلدز، فرانسسکو کونسیکاؤ، اور رینڈل کولو موانی نے نکولس گونزالیز، ٹیون کوپمائنرز، اور دوشان ولہووک کی جگہ لی۔رئیل میڈرڈ نے اسٹار فارورڈ کیلیان ایمباپے کا خیرمقدم کیا، جنہیں گیسٹرواینٹرائٹس کی وجہ سے گروپ اسٹیج سے باہر ہونے کے بعد بطور متبادل نامزد کیا گیا تھا۔میڈرڈ نے گیندپر کنٹرول رکھا، لیکن جوئنٹس نے شاندار مواقع بنائے ۔ یلڈز نے ایک پاس روکا اور مڈفیلڈ سے آگے بڑھ کر کولو موانی کو گول کرنے کا موقع دیا، لیکن فرانسیسی فارورڈ نے اپنی کوشش کو بار کے اوپر اٹھا دیا۔ یلڈز نے چند منٹ بعد دوبارہ کوشش کی اورایک ڈیفلیکٹڈ شاٹ کے ساتھ کارنر حاصل کیا۔جوڈ بیلنگھم نے 29ویں منٹ میں میڈرڈ کے لیے اسکورنگ کا موقع بنایا، لیکن جووینٹس کے گول کیپر مائیکل ڈی گریگوریو نے ایلیگزینڈر-آرنلڈ کے کٹ بیک سے انہیں روکنے کے لیے ریفلیکٹ سیو کیا۔ ڈی گریگوریو نے ہاف ٹائم سے عین قبل فیڈریکو ویلوارڈے کو روکنے کے لیے ایک اور قریبی رینج اسٹاپ کے ساتھ اپنی ٹیم کو میچ میں برقرار رکھا۔بریک کے بعد اطالوی گول کیپر نے اپنی شاندار کارکردگی جاری رکھی، بیلنگھم اور ڈین ہیوجین دونوں کی کوششوں کو ناکام بنایا، لیکن آخر کار گارسیا کے فیصلہ کن ہیڈر سے ہار گئے ۔ گارسیا نے 68ویں منٹ میں ایمباپے کے لیے جگہ بنائی، جنہوں نے کلب ورلڈ کپ میں ڈیبیو کیا۔ ڈی گریگوریو کے آخری لمحات میں کیے گئے بچاؤنے جووینٹس کو مقابلے میں برقرار رکھا، لیکن سیری اے کی ٹیم میڈرڈ کے نظم و ضبط والے دفاع کے خلاف برابری کا گول نہ کر سکی۔رئیل میڈرڈ کا مقابلہ ہفتہ کو نیویارک میں ہونے والے کوارٹر فائنل میں بوروسیا ڈورٹمنڈ یا مونٹیری سے ہوگا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال

Related

سپورٹس

ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں

July 3, 2025
سپورٹس

بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے

July 3, 2025
سپورٹس

پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا

July 3, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?