Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کا قانون ۔32مقامات پر تلاشیاں، 2 ماہ میں 200 سے زائدگھروں پر چھاپے

Mir Ajaz
Last updated: June 28, 2025 11:29 pm
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر// ممنوعہ تنظیموں کے ملی ٹینٹ معاونین کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے اپنی مسلسل کوششوں میں اور غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام)ایکٹ(یو اے پی اے) کے تحت درج مقدمات کی تحقیقات کو آگے بڑھانے کے لیے، سرینگر پولیس نے ایک بار پھر ضلع میں متعدد مقامات پر تلاشی کا عمل تیز کر دیا ہے جس کا مقصد ضلع میںملی ٹینٹوںکو مدد فراہم کی جا رہی کوششوں کا توڑ کرناہے۔واضح رہے کہ گزشتہ 2 ماہ میں اب تک 200 سے زائد ملی ٹینٹ ساتھیوں کی رہائش گاہوں کی تلاشی لی گئی ہے۔جن کے گھروں کی تلاشی لی گئی ان میںبلال احمد لون عرف چونین ولد ابو رحمان ساکن سید پورہ عیدگاہ باسط بلال مکایا ولد بلال احمد ساکن ڈوم کدل صفاکدل،مومن ولی شیخ ولد ولی محمد شیخ ساکن ریسپیر عالی کدل،عبدالعزیز ڈار عرف جنرل موسیٰ ولد محمد صادق ڈار ساکن کشخاش باغ سیدہ کدل،شیخ فاروق ولد فاروق احمد شیخ ساکن میر مسجد خانیار ،فضل لطیف مکرو ولد محمد لطیف ساکن مکر پورہ کوڑہ تھانہ نوہٹہ ،امتیاز احمد پیری ولد رسول پیری ساکن قلمدان پورہ زینہ کدل ،مدثر معراج خان ولد معراج الدین خان ساکن پال کالونی رنگریٹ،عاقب احمد وانی عرف بویا ولد محمد یوسف وانی ساکن مومخان محلہ تھانہ خانیار ،شمیم احمد چلو ولد عبدالکریم چالو ساکن ٹنکی پورہ،عاقب یوسف کنو ولد محمد یوسف کنو ساکن زیندار محلہ،فیضان نثار رینگریز ولد نثار احمد رینگریز ساکن اندرواری نائد کدل خانیار ،منظور احمد بٹ ولد نبی بٹ ساکن حمزہ کالونی نوشہرہ 90 فٹ روڈ ، تبوس احمد غدہ ولد رسول غدہ ساکن مٹھائی بند بمنہ،بشیر احمد نجار ولد حبیب اللہ ساکن مٹھائی بند بمنہ،ریاض احمد وانی ولد جی احمد وانی ساکن دگدھر زونی مر،عاشق بابا ولد غلام محمد بابا ساکن احجر تحصیل مہور ریاسی حال آلوچی باغ سری نگر،طارق احمد ڈار ولد غلام قادر ڈار ساکن سولنہ بالا ،شبیر احمد وانی ولد عبدالعزیز وانی ساکن باباپورہ زونی مر،بلال احمد صدیق ولد احمد صدیق ساکن کرسو،نعیم احمد میر ولد ابو حمید میر ساکن اقبال آباد لین نمبر 3،شاہد مجید ڈار ولد ابو مجید ڈار ساکن بن پورہ،طفیل احمد بٹ ولد محمد نیاز بٹ ساکن دیارونی،محمد شفیق بٹ ولد محمد نیاز بٹ ساکن دیارونی،وسیم احمد خان ولد محمد خان ساکن دیارونی،حنان گلزار ولد گلزار احمد ساکن فردوس آباد لین نمبر 1،منان گلزار ولد گلزار احمد ساکن فردوس آباد لین نمبر 1،اظہار الاسلام ولد ابو مجید گنائی جوڈیشل کسٹڈی راجوری،ادریس الاسلام ولد ابو مجید گنائی ساکن فردوس آباد لین حال جوڈیشل کسٹڈی راجوری،شب الاسلام ولد ابو مجید گنائی ساکن آباد لین نمبر 3، مدثر احمد میر ولد محمد سلطان میر ساکن برتھنہ ( زیر حراست)اورمحمد آصف ناتھا ولد محمد یونس ناتھ ساکن برتھانہ شامل ہیں۔تلاشیاں جموں و کشمیر پولیس کے افسران کی نگرانی میں ایگزیکٹو مجسٹریٹس اور آزاد گواہوں کی موجودگی میں مناسب قانونی طریقہ کار کے مطابق کی گئیں۔شواہد اکٹھے کرنے اور انٹیلی جنس کے مقصد سے اسلحہ، دستاویزات، ڈیجیٹل آلات وغیرہ ضبط کرنے کے لیے تلاشی لی گئی۔جموں و کشمیر پولیس کی اس فیصلہ کن کارروائی کا مقصد ایسے ملک دشمن اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کی شناخت اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کرکے جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی
برصغیر
دوران شب سرینگر میں سڑک حادثہ ایک جاں بحق، دوسرا زخمی
تازہ ترین
رام بن میں دریائے چناب کی سطح آب بڑھ گئی لوگوں کو خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہے چناب سے دور رہنے کی تلقین
خطہ چناب
بانہال حادثہ میں ٹرک کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر لقمہ اجل
خطہ چناب

Related

کشمیر

سرحدی سیاحت کرناہ، کیرن ، اوڑی اور گریز کے سرحدی مقامات ویران

June 28, 2025
کشمیر

امرناتھ یاترا حقیقی معنوں میں عوامی یاترا، ہر شہری اہم شراکت دار لیفٹیننٹ گورنر کی مختلف شراکت داروں کیساتھ بات چیت

June 28, 2025
کشمیر

آپریشن سندور پہلگام حملے کا فوجی ردعمل تھا بھارت اہنسا کے راستے پر ، مداخلت برداشت نہیں: وزیر اعظم

June 28, 2025
کشمیر

امرناتھ یاترا 2025 احسن انعقاد کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?