Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

امرناتھ یاترا 2025 احسن انعقاد کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری

Mir Ajaz
Last updated: June 28, 2025 11:22 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر// ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹر جموں و کشمیر نے آنے والی یاترا کیلئے ٹریفک کی نقل و حرکت کو منظم کرنے کیلئے ایک تفصیلی ایڈوائزری جاری کی ہے۔ محکمہ ٹریفک کی طرف سے جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق یاترا کے قافلوں، غیر قافلہ یاتریوں اور جموں اور وادی کشمیر کے درمیان چلنے والی سیاحوں کی گاڑیوں کے لیے سخت کٹ آف ٹائمنگ طے کیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد سالانہ یاترا کے محفوظ اور بہتر انعقاد کو یقینی بنانا ہے۔اس شیڈول میں جموں سے بالہ تل تک آخری گاڑی کو صبح 4:00بجے نویگ ٹنل قاضی گنڈ اور صبح 10بجے پر لامبر بانہال سے بالہ تل کے حدود کو عبور کرنا ہوگا۔منی گام گاندربل سے بالہ تل تک شام 5:00بجے اور بالہ تل سے واپس آنے والے قافلوں کیلئے آخری گاڑی کو صبح 6:00بجے تک بالہ تل بیس کیمپ سے نکلنا ہوگا۔ پہلگام کے راستے کیلئے جموں سے پہلگام تک، گاڑیوں کو میر بازار شام 4:00بجے اورلامبر بانہال سے پہلگام تک صبح 11:30بجے عبور کرنا ہوگا۔ تمام غیر قافلہ یاتری اور سیاح صبح 7:00بجے سے شام 6:00 بجے کے درمیان سفر کر سکتے ہیں۔ایڈوائزری کے مطابق شام 6بجے کے بعد یاتریوں کو نقل و حرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔ یاتریوں یا سیاحوں کی کسی بھی گاڑی جو کٹ آف ٹائم کے بعد چلتی ہوئی پائی جائے گی اسے سکیورٹی فورسز کے ذریعہ روک دیا جائے گا اور اسے قریبی کیمپ میں بھیج دیا جائے گا۔دریں اثناء اہم پابندیوں میں یہ بھی شامل ہے کہ مقررہ اوقات کے بعد بالہ تل، پہلگام، سونمرگ یا گلمرگ کے راستوں سے سرینگر کی طرف کسی یاتری یا سیاحتی گاڑی کو جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اسی طرح صبح 10:00بجے کے بعد سرینگر سے گلمرگ کی طرف ٹریفک کی نقل و حرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔ وہیں جموں نگروٹہ اور ادھم پور جکھینی میں کٹ آف ٹائم کو سختی سے نافذ کیا جائے گا۔یاتریوں سے کہا گیا ہے کہ کسی بھی مدد کیلئے ٹریفک کنٹرول یونٹ جموں سے 0191-245904، سرینگر0194-2450022،ٹی سی یو رام بن 6005820617،ٹی سی یو ادھم پور: 9419993745 اوراور جنرل ہیلپ لائن نمبر 7298515191پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
دوران شب سرینگر میں سڑک حادثہ ایک جاں بحق، دوسرا زخمی
تازہ ترین
رام بن میں دریائے چناب کی سطح آب بڑھ گئی لوگوں کو خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہے چناب سے دور رہنے کی تلقین
خطہ چناب
بانہال حادثہ میں ٹرک کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر لقمہ اجل
خطہ چناب
عمر عبداللہ حکومت نوجوانوں کی بہبود اور بااختیار بنانے کیلئے پُرعزم | جموں خطے کو مساوی نمائندگی ملی نوجوان معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ، سیاسی اور سماجی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرنا ہوگا:جاوید ڈار
جموں

Related

کشمیر

سرحدی سیاحت کرناہ، کیرن ، اوڑی اور گریز کے سرحدی مقامات ویران

June 28, 2025
کشمیر

امرناتھ یاترا حقیقی معنوں میں عوامی یاترا، ہر شہری اہم شراکت دار لیفٹیننٹ گورنر کی مختلف شراکت داروں کیساتھ بات چیت

June 28, 2025
کشمیر

آپریشن سندور پہلگام حملے کا فوجی ردعمل تھا بھارت اہنسا کے راستے پر ، مداخلت برداشت نہیں: وزیر اعظم

June 28, 2025
کشمیر

غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کا قانون ۔32مقامات پر تلاشیاں، 2 ماہ میں 200 سے زائدگھروں پر چھاپے

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?