Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

حج 2026 | عازمین کی رجسٹریشن کا آغاز

Towseef
Last updated: June 27, 2025 11:28 pm
Towseef
Share
2 Min Read
TOPSHOTS Muslim pilgrims perform the final walk (Tawaf al-Wadaa) around the Kaaba at the Grand Mosque in the Saudi holy city of Mecca on November 30, 2009. The annual Muslim hajj pilgrimage to Mecca wound up without the feared mass outbreak of swine flu, Saudi authorities said, reporting a total of five deaths and 73 proven cases. AFP PHOTO/MAHMUD HAMS (Photo credit should read MAHMUD HAMS/AFP/Getty Images)
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

جدہ // وزارت مذہبی امور نے حج 2026ء کے خواہش مند افراد کے لیے رجسٹریشن کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جو ملک بھر میں مقررہ بینکوں کے ذریعے 9 جولائی تک جاری رہے گی۔سرکاری اعلامیے کے مطابق اس ابتدائی رجسٹریشن کے لیے کسی قسم کی فیس وصول نہیں کی جائے گی تاہم خواہشمند افراد کے لیے رجسٹریشن کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے، خواہ وہ سرکاری اسکیم کے ذریعے حج کرنا چاہتے ہوں یا نجی اسکیم سے۔وزارت کے مطابق یہ رجسٹریشن نہ صرف اندرون ملک مقیم شہریوں بلکہ بیرون ملک رہائش پذیر پاکستانیوں کے لیے بھی لازم ہے۔ صرف وہ افراد حج 2026ء￿ کے لیے اہل سمجھے جائیں گے جنہوں نے مقررہ مدت کے اندر اپنا اندراج مکمل کرایا ہو۔حج رجسٹریشن کی سہولت ملک بھر میں موجود 15 مجاز بینکوں کی شاخوں پر دستیاب ہے۔ رجسٹریشن کے بعد عازمین کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ سرکاری یا نجی اسکیم میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں۔وزارت نے مزید واضح کیا ہے کہ رواں برس نجی حج اسکیم کے ذریعے سفر نہ کرپانے والے افراد کو بھی نئے سرے سے رجسٹریشن کرانا ہوگی۔ حج 2026ء کے اخراجات، پیکج کی تفصیلات اور دیگر ضوابط کا اعلان بعد ازاں حج پالیسی کے تحت کیا جائے گا۔ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا تھا کہ اس رجسٹریشن کا مقصد سعودی حکومت کی ہدایت پر پاکستان سے جانے والے عازمین کا ابتدائی ڈیٹا مرتب کرنا ہے، تاکہ حج کوٹے کا تعین سعودی حکام کو پیشگی معلومات کی بنیاد پر کیا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی
برصغیر
دوران شب سرینگر میں سڑک حادثہ ایک جاں بحق، دوسرا زخمی
تازہ ترین
رام بن میں دریائے چناب کی سطح آب بڑھ گئی لوگوں کو خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہے چناب سے دور رہنے کی تلقین
خطہ چناب
بانہال حادثہ میں ٹرک کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر لقمہ اجل
خطہ چناب

Related

بین الاقوامی

ایرانی فوجی کمانڈروں اور ایٹمی سائنس دانوں کی تدفین

June 28, 2025
بین الاقوامی

فلسطین کے حق میں مظاہرے،برطانیہ میں 4 افراد گرفتار

June 28, 2025
بین الاقوامی

خیموںپر بمباری، 34فلسطینی جاںبحق

June 28, 2025
بین الاقوامی

غزہ میں جنگ بندی آئندہ ہفتے ممکن:ٹرمپ

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?