Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

جاپان کا پہلا کامیاب میزائل تجربہ

Mir Ajaz
Last updated: June 26, 2025 9:35 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

ٹوکیو// جاپان نے 80 سال میں پہلی بار اپنی سر زمین پر میزائل کا تجربہ کیا ہے ، جس کی رینج 62 میل ہے ۔خبر رساں ایجنسی اے پی کی ایک رپورٹ کے مطابق ہوکائیڈو جزیرے پر زمین سے جہاز تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق جاپانی فوج اپنے فوجی ڈھانچے کو مضبوط بنا رہی ہے ، جاپان نے گزشتہ میزائل تجربات امریکہ اور آسٹریلیا کے ساتھ مل کر کیے تھے ۔یہ تجربہ جاپان کے شمالی علاقے ہوکا ئیڈو میں کیا گیا، جہاں “ٹائپ 88[؟] نامی ایک میزائل کو ایک خالی کشتی پر داغا گیا جو ساحل سے 40 کلومیٹر دور تھی۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ میزائل زمین سے سمندر میں مار کرنے والا ہے اور اس کا فاصلہ تقریباً 100 کلومیٹر (62 میل) ہے ۔اس حوالے سے جاپان کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ یہ تجربہ کامیاب رہا اور آئندہ اتوار تک ایک اور میزائل تجربہ بھی متوقع ہے ۔اس تجربے کے خلاف درجنوں افراد نے احتجاج کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے تجربات سے ایشیا میں کشیدگی بڑھے گی اور جاپان جنگ میں شامل ہوسکتا ہے ۔رپورٹ کے مطابق یہ قدم جاپان کی نئی دفاعی پالیسی کا حصہ ہے جس کا مقصد چین کی بڑھتی ہوئی سمندری سرگرمیوں کو روکنا ہے ۔ جاپان کو چین اور روس کی مشترکہ فوجی مشقوں پر بھی تشویش ہے جو جاپانی سمندری علاقوں کے قریب ہو رہی ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
تاریخی شری امرناتھ یاترا کشمیر میں ہم آہنگی کی روشن علامت ہے: درخشاں
تازہ ترین
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ ترین
عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح: وزیر تعلیم
تازہ ترین
گرمیوں کی چھٹیوں میں فی الحال توسیع نہیں ہوگی: سکینہ یتو
تازہ ترین

Related

بین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ

July 2, 2025
بین الاقوامی

یورپ میں شدید گرمی کا الرٹ جاری | ترکیہ میں جنگل کی آگ کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

July 1, 2025
بین الاقوامی

فون کال لیک ،تھائی وزیراعظم معطل

July 1, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی حملوں میںمزید 85 فلسطینی جاں بحق

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?