Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

بھگوتی نگر سے پہلگام اور بالہ تل تک سیکورٹی سخت اضافی فورسز تعینات

Mir Ajaz
Last updated: June 25, 2025 11:11 pm
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

اہم مقامات پر چیکنگ پوائنٹ قائم

یو این آئی

 

سرینگر// امرناتھ یاترا 2025کے پرامن اور محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے حکومت جموں و کشمیر نے سیکورٹی کے وسیع تر اور سخت انتظامات کیے ہیں۔ حکام نے یاترا روٹوں پر اضافی نیم فوجی کمپنیوں کی تعیناتی کا حکم دیا ہے جبکہ سرینگر کے مضافاتی علاقوں میں بھی سیکورٹی فورسز نے مشکوک افراد کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھنی شروع کر دی ہے ۔پہلگام اور شمالی کشمیر کے بالہ تل روٹس پر بی ایس ایف، سی آر پی ایف، آئی ٹی بی پی، ایس ایس بی اور جموں و کشمیر پولیس کی اضافی کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں تاکہ یاتریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے ۔ ان علاقوں میں ڈرون نگرانی اور ہائی وے پر باقاعدہ فلیگ مارچ جاری ہے ۔سرینگر کے زکورہ، حبک، کراسنگ، گلاب باغ اور پاندچھ جیسے مضافاتی علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے اہم چوراہوں، بس اسٹاپس اور داخلی راستوں پر چیک پوائنٹس قائم کیے ہیں۔ فورسز کی جانب سے مشکوک نظر آنے والے افراد کے شناختی کارڈز کی باریک بینی سے جانچ کی جا رہی ہے ۔ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا’’‘یاترا سے پہلے اور اس کے دوران کسی بھی قسم کی سیکورٹی چوک کو برداشت نہیں کیا جائے گا‘‘۔ تمام اضلاع میں حساس مقامات کی شناخت کر لی گئی ہے اور وہاں سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے ۔’پولیس اور سول انتظامیہ نے تمام یاتریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صرف منظور شدہ راستوں اور رجسٹرڈ گاڑیوں کے ذریعے سفر کریں۔ ہر یاتری کو’آر ایف ڈی‘شناختی کارڈ فراہم کیا جائے گا جسے ہر چیک پوائنٹ پر اسکین کیا جائے گا۔یاترا کے آغاز سے قبل تمام اضلاع میں موک ڈرلز، ہنگامی ردعمل کی مشقیں اور سیکورٹی گرڈ کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ آئی جی کشمیر وی کے بردی اور دیگر اعلیٰ افسران خود فیلڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ رواں برس یاترا میں لاکھوں کی تعداد میں یاتریوں کی شرکت متوقع ہے ، جس کے پیش نظر ہر ممکن سیکورٹی انتظامات کو بروئے کار لایا گیا ہے تاکہ یاترا کو پرامن اور کامیاب بنایا جا سکے ۔موصوف افسر کے مطابق، یاترا کے دوران امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے تمام حساس علاقوں میں سیکیورٹی کو مزید مستحکم کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انسدادِ تخریب کاری اقدامات، مشتبہ افراد کی نگرانی، اور اہم تنصیبات کی حفاظت پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے ۔سرینگر شہر کے داخلی راستوں، تجارتی مراکز، اور اہم شاہراہوں پر چیکنگ پوائنٹس قائم کر دئے گئے ہیں، جہاں پر پولیس اور نیم فوجی دستے شناختی کارڈ کی جانچ، گاڑیوں کی تلاشی، اور مشتبہ حرکات و سکنات پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔پولیس، سی آر پی ایف، بی ایس ایف اور دیگر سیکورٹی ادارے مل کر یاترا کے پرامن انعقاد کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں۔ ان کے مطابق، یاترا کے دوران سیکورٹی زونز میں تعیناتی کا مربوط نظام ترتیب دیا گیا ہے ۔انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مشکوک اشیاء یا افراد کی موجودگی کی صورت میں فوری طور پر نزدیکی پولیس اسٹیشن کو اطلاع دیں اور سیکورٹی فورسز سے مکمل تعاون کریں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جیل میں مقید سابق امیر جماعت اسلامی کی صحت ناساز ،الطاف بخاری نے کی طبی سہولیات فراہم کرنے کی اپیل
تازہ ترین
ادھم پور میں جاری تصادم میں ایک ملی ٹینٹ جاں بحق : فوج
تازہ ترین
جموں کے عوام کو 9 اگست 2019 کے فیصلوں کا خمیازہ بھگتنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
راجوری، پونچھ اور ڈوڈہ میں موسلا دھار بارشوں اور بادل پھٹنے کے سبب دو بچوں سمیت تین افراد ہلاک، چار کو بچا لیا گیا
پیر پنچال

Related

تازہ ترینکشمیر

3جولائی سے شروع ہونے والی سالانہ امرناتھ کیلئے سیکورٹی اور حفاظتی اقدامات مکمل: ایل جی منوج سنہا انتظامیہ نے سری نگر میں 8 محرم کے جلوس کیلئے روایتی راستے کی منظوری دے دی، گزشتہ سال کی روایت برقرار

June 26, 2025
تازہ ترینکشمیر

ہم منشیات سے پاک جموں وکشمیر کے لئے متحد ہیں:عمر عبداللہ

June 26, 2025
تازہ ترینکشمیر

کانگریس میں سب کچھ ٹھیک ہے: غلام احمد میر

June 26, 2025
تازہ ترینکشمیر

این سی سی کے ساتھ جڑنے سے بچوں میں خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے: عمر عبداللہ

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?