Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

’ امریکہ اور اسرائیل کی نظریں اب عرب ممالک پر مرکوز‘

Mir Ajaz
Last updated: June 23, 2025 11:35 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

سرینگر//نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر حالیہ حملے کے بعد اب امریکہ اور اسرائیل کی نظریں عرب ممالک پر مرکوز ہیں اور وہ مستقبل میں ان کے قدرتی وسائل، خاص طور پر تیل و گیس، پر قبضہ جمانے کی کوشش کریں گے ۔سرینگر میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے کہا’’یہ (امریکہ کی) پرانی پالیسی ہے کہ ایران نیوکلیئر طاقت نہ بنے ۔ خطے کے سنی ممالک بھی ایران پرحملے کے خلاف ہیں لیکن ان میں سچ بولنے کی ہمت نہیں۔ وہ سمجھ رہے ہیں کہ آج صرف ایران پر حملہ ہوا ہے لیکن میں انہیں خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ کل اسرائیل ان پر بھی حملہ کرے گا، کیونکہ ان کا ہدف ان کی دولت، یعنی تیل اور گیس ہے ۔ اسرائیل صرف ایک نقاب ہے ، اصل میں امریکہ اس کے پیچھے کھڑا ہے ‘۔مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے ممکنہ عالمی اثرات کے بارے میں سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر یہ جنگ مزید شدت اختیار کرتی ہے تو پوری دنیا کی اقتصادی حالت تباہی کے دہانے پر پہنچ سکتی ہے ۔انہوں نے کہا ’’ مجھے امید ہے کہ دنیا کی دیگر بڑی طاقتیں اس صورتحال پر نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ اگر جنگ پھیلی، تو ہر ملک کی معیشت برباد ہو جائے گی۔ انہیں اسے روکنے کی کوشش کرنی چاہیے اور میری دعا ہے کہ وہ کامیاب ہوں، کیونکہ ہندوستان کی حالت بھی اس وقت بہت خراب ہے ‘‘۔جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ واپس دینے سے متعلق میڈیا رپورٹس پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا:‘میڈیا جھوٹ بولنے کا عادی ہو چکا ہے ۔ کس نے انہیں یہ خبر دی؟ کیا اُن پر وحی نازل ہوئی؟ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کے عوام کا حق ہے ، یہ ان پر کوئی احسان نہیں‘۔انہوں نے مزید بتایا کہ نیشنل کانفرنس نے انسانی حقوق کا ایک نیا ونگ قائم کیا ہے جس کی سربراہی پانپور سے رکنِ اسمبلی اور سابق جج جسٹس (ریٹائرڈ) حسنین مسعودی کریں گے ۔ اس ونگ میں دو دیگر ارکان بھی معاونت کریں گے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
صحت سہولیات کی جانچ کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کاپونچھ دورہ تعمیراتی منصوبوں اور فلیگ شپ پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
پیر پنچال
پولیس نے لاپتہ شخص کو بازیاب کر کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال
آرمی کمانڈر کا پیر پنجال رینج کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا آپریشنل برتری کیلئے جارحانہ حکمت عملی وہمہ وقت تیاری کو ضروری قرار دیا
پیر پنچال
سندر بنی میں سڑک حادثہ، دکاندار جاں بحق،تحقیقات شروع
پیر پنچال

Related

کشمیر

میڈیکل کالج اور ایم بی بی ایس نشستیں ۔10سال میں 400فیصد اضافہ، ڈاکٹراور مریض کے تناسب میں کوئی بہتری نہیں

July 12, 2025
کشمیر

فرضی دستاویزات پر ملازمتوں کا حصول جموں میں سب انسپکٹرسمیت 3کیخلاف کیس درج

July 12, 2025
کشمیر

رفیع آبادمیں جونیئر انجینئر معطل اے سی بی کارروائی میں پٹواری گرفتار

July 12, 2025
کشمیر

پرانے پروپیگنڈے کی بنیاد ختم تعلیم یافتہ نوجوان اوربااختیار خواتین کی سوچ میں تبدیلی: منوج سنہا

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?