Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

اعلیٰ فوجی افسران نےسیکورٹی صورتحال پر مفصل بریفنگ دی

Mir Ajaz
Last updated: June 21, 2025 11:29 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں// مرکزی وزیرِ دفاع راجناتھ سنگھ کو ہفتے کے روز ادھم پور میں شمالی کمان کے صدر دفتر پر جموں و کشمیر کی موجودہ سیکورٹی صورتحال، سرحدی علاقوں کی سلامتی، انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں اور آئندہ ماہ شروع ہونے والی سالانہ امرناتھ یاترا کے سلسلے میں اعلیٰ فوجی قیادت نے تفصیلی بریفنگ دی۔ذرائع کے مطابق اس اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اوپندرا دویدی، ناردرن کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف لیفٹیننٹ جنرل پرتیک شرما اور تمام اہم یونٹوں کے کمانڈنگ افسران شریک تھے ۔راجناتھ سنگھ جمعہ کو دو روزہ دورے پر ادھم پور پہنچے تھے ، جہاں انہوں نے ہفتے کی صبح عالمی یومِ یوگا کے موقع پر فوجی اہلکاروں کے ساتھ 2,500 سے زائد جوانوں کے ہمراہ یوگا کی مشقوں میں شرکت کی۔ بعد ازاں انہیں یوٹی کی سیکورٹی صورتحال پر جامع بریفنگ دی گئی۔بریفنگ میں سرحدی علاقوں میں جاری چیلنجز، جنگلاتی علاقوں میں انسدادِ دہشت گردی آپریشنز اور بالخصوص 3جولائی سے شروع ہونے والی 38 روزہ امرناتھ یاترا کے لئے کیے گئے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔فوجی حکام نے وزیرِ دفاع کو آگاہ کیا کہ امرناتھ یاترا کے دوران پیرا ملٹری، پولیس، اور فوج کی مشترکہ سیکیورٹی ترتیب دی گئی ہے تاکہ یاتریوں کی حفاظت کو ہر ممکن یقینی بنایا جا سکے ۔ خاص طور پر پہلگام (ضلع اننت ناگ) کے 48کلومیٹر طویل روایتی راستے اور بالہ تل (ضلع گاندربل) کے 14کلومیٹر مختصر مگر دشوار گزار راستے کے ساتھ ساتھ جموںسرینگر قومی شاہراہ پر سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے ۔راجناتھ سنگھ نے فوجی جوانوں کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ نیا بھارت دہشت گردی کا شکار نہیں بلکہ اس کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ امرناتھ یاترا جیسے بڑے مذہبی مواقع پر فوجی اداروں کی تیاری قوم کے اعتماد اور سیکورٹی کا مظہر ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیر دفاع کے اس دورے کو جموں و کشمیر میں جاری سیکورٹی تیاریوں، بالخصوص سرحدی کشیدگی اور دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے تناظر میں اہم مانا جا رہا ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

جموں سرینگرشاہراہ پر رام بن کے چندر کوٹ میں گاڑیوں کے ٹکرانے سے 35 یاتری معمولی زخمی

July 5, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?